More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تیماردار کی کس سے واقفیت ضروری ہے.
Choose an answer
دوستوں سے
ماموں سے
بھائی سے
اہل خانہ کی طبیعیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
پلازموڈیم
بیکٹریا
ٹیٹنس
خون کے جراثیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسمانی ضروریات کی تسکین اور خطرات سے تحفظ کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہیں
Choose an answer
تعلیم
لباس
رہائش ،خوراک اور آرام
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
صدمے کی صورت میں خون جسم کے کس حصے میں رہتا ہے.
Choose an answer
اندرونی عضو
دل
دماغ
بیرونی عضو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حالات اور وقت کے مطابق ترمیم کی جاسکتی ہے.
Choose an answer
آمدنی
بجٹ
قرض
میزانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈیزائن اور آرٹ کے عناصر و اصولوں کو سمجھ کر بنایا جاسکتاہے.
Choose an answer
گھروں کو آرام اور خوب صورت
تنگ
کشادہ
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
کام کرنے سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں. وہ
Choose an answer
جسمانی تھکاؤٹ
اکتاہت میں اضافہ
کام کرنے کی صلاحیت میں کمی
کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے.
Choose an answer
اشیا اور وقت کی توانائی
روپیہ پیسا
کھیلوں کے لیے توانائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
گھر کی آرائش میں کس کو اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
میز کو
قالین کو
فرنیچر کو
سجاوٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑی عمرمیں.
چھوٹی عمر میں.
درمیانی عمر میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
کھردری اور مخفملی سطح کس کو جزب کرتی ہے.
Choose an answer
روشنی کو
آواز کو
خطوط کو
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت کس سے دو چار رہتا ہے.
Choose an answer
بے چینی
پریشانیاں
اضطرابی کیفیت
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشرے میں محدود پابندیاں کن رویوں پر عائد کی جاتی ہیں.
Choose an answer
شخصی رویوں
بے لوث رویوں
ًّمعاشرتی اور جذباتی رویوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
جراثیم کشی کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
Choose an answer
صابن
دوائی
حرارت اور سورج کی روشنی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
کسی بھی چیز کی شکل و ہیت کس سے تشکیل پاتی ہے.
Choose an answer
سطحی کیفیت سے
خطوط سے
شکل سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وجود کا احساس
رویوں کا
فقدان کا
انا کی قوتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 17
انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہیں جو ہمیں.
Choose an answer
جدا جدا کرتی ہیں.
دوسروں سے الگ
دوسروں سے ممتاز
اکھٹا کرتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 18
ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے.
Choose an answer
لباس سے
آرٹ سے
خوراک سے
رنگوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
طویل المیعاد میں شامل ہے.
Choose an answer
کتاب خریدنا
تعلیم حاصل کرنا
مکان بنانا
ڈاکٹر انجینرنگ
Previous
Skip
Next
Question # 20
پسندیدہ اور زندہ دل انسان کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی چند
Choose an answer
خواہشوں کا احترام
تعلیم حاصل کی جائے
زندہ دل شخصیت
اہم ضرورت کو مدنظر رکھا جائے
Previous
Skip
Next
Question # 21
ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے.
Choose an answer
جڑ جائے گی
چتخ جائے گی
الگ ہوجائے گی
ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
Previous
Skip
Next
Back