More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کام کے دوران کام زیادہ اور تھکن کم ہوتی ہے.
Choose an answer
باتیں کرنے سے
میوزک سننے سے
کھانا کھانے سے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت کس سے دو چار رہتا ہے.
Choose an answer
بے چینی
پریشانیاں
اضطرابی کیفیت
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کام کے دوران تھکن کو کس طرح دور کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
باتیں کرنے سے
تھوڑا کام کرنے سے
چلنے سے
کھانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجریدی ڈیزائن کی عمدہ مثال ہے.
Choose an answer
جیومیٹریکل ڈیزائن
بناوٹی ڈیزائن
اقلیدسی ڈیزائن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کن آثار کی نشاندہی کرتے ہیں.
Choose an answer
سر میں درد
کان میں درد
لگاتار کھانسی اور بہتی ناک
جسم کے اعضاء میں درد
Previous
Skip
Next
Question # 6
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وجود کا احساس
رویوں کا
فقدان کا
انا کی قوتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھکاوٹ کتنے قسم کی ہوتی ہے.
Choose an answer
نفسیاتی
جسمانی
زہنی اور جسمانی دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
ًمیزانیہ بنانا کیسا کام ہوتاہے.
Choose an answer
مشکل
آسان
رکاؤٹ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے.
Choose an answer
مقاصد کے چناو
حقیقت پسندانہ مقاصد
مقاصد کا تعین
کوئی نہین.
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی بھی چیز کی شکل و ہیت کس سے تشکیل پاتی ہے.
Choose an answer
سطحی کیفیت سے
خطوط سے
شکل سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے.
Choose an answer
معاشرتی ہم اہنگی
نیک اور اچھے احساسات
افراد کی عادات، رویے اور جبلت
خدمت تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 12
پہلے درجے کا جھلسنا میں جلد کیسی ہوجاتی ہے.
Choose an answer
جلد کٹنی سے ہے
کالی ہوجاتی ہے.
پیلے رنگ کی
جلد سرخ ہوجاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 13
مشقت آمیز کام کرنے کے بعد تھکاؤٹ سے کیسے بچا جاسکتا ہے.
Choose an answer
تیز کام کرنے سے
آرام کرنے سے
ہلکے پھلکے کام کرنے سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
اقدار کے معنی ہیں.
Choose an answer
ًمنصوبہ بندی کرنا
مقاصد کا تعین
مقدار یا اندازہ کرنے کے
اقدامات کی تشہیر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے.
Choose an answer
لباس سے
آرٹ سے
خوراک سے
رنگوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑی عمرمیں.
چھوٹی عمر میں.
درمیانی عمر میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
وسائل و زرائع کو تسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو گروہوں میں
تین گروہوں میں
ُپانچ گروہوں میں
چار گروہوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 18
اوقات کی تقسیم کے لے اپنایا جاتا ہے.
Choose an answer
تقسیم اور حصول
طریقے اور انداز
معاملات کا حصول
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
خاندان کا میزانیہ بنانے میں کس سے کام لیا جاتا ہے.
Choose an answer
توازن سے
تطابق پذریری سے
اخراجات
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
راہنمائی کا دوسرا اہم اصول کیا ہے.
Choose an answer
عادات میں پختگی
عمر کے مطابقت
تسلی رجحان
بچوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنا
Previous
Skip
Next
Question # 21
استعمال آنے والی کون سی اشیاء کو جراثیم سے پاک کرنا چاہیے.
Choose an answer
مریض کے کپڑے اور بستر کو.
مریض کی ٹوپی
مریض کے جوتے
مریض کی چادر
Previous
Skip
Next
Back