More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
متصرفہ ڈیزائن کی حیثیت قدرتی اور تجریدی نمونوں کے مابین
Choose an answer
تفریحی ڈیزائن
ترمیم شدہ ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
اگر کمرہ بڑا ہو تو اس میں استعمال کیے جانے والے فرنیچر کا سائز
Choose an answer
چھوٹا ہوناچاہیے.
لمبا ہونا چاہیے.
برابر ہونا چاہیے
بڑا ہونا چاہیے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
تھکن سے جو اثرات پیدا ہوتے ہیں ان میں سے ایک خاص اثر ہے.
Choose an answer
توانائی
خوشیاں
ناکامی
بوریت
Previous
Skip
Next
Question # 4
خاندان کا میزانیہ بنانے میں کس سے کام لیا جاتا ہے.
Choose an answer
توازن سے
تطابق پذریری سے
اخراجات
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے.
Choose an answer
معاشرتی ہم اہنگی
نیک اور اچھے احساسات
افراد کی عادات، رویے اور جبلت
خدمت تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 6
شخصیت کا اندازہ کیسے لگایا جاسکتا ہے.
Choose an answer
افراد کے انداز گفتگو سے
بولنے کے طریقے
شناخت
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کن آثار کی نشاندہی کرتے ہیں.
Choose an answer
سر میں درد
کان میں درد
لگاتار کھانسی اور بہتی ناک
جسم کے اعضاء میں درد
Previous
Skip
Next
Question # 8
وقت اور توانائی کی بچت کا پانچواں اصول کونسا ہے.
Choose an answer
نقل و حرکت زیادہ کرنا
سامان کا آپس میں تعلق
نقل و حرکت کو کم فاصلہ تک محدود کرنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدرتی ڈیزائن وہ ڈیزائن ہے جن میں پہاڑ، سمندر، بادل اور جانور اور پھول شامل ہیں.
Choose an answer
سمندر
پہاڑ
دریا
سبزیاں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جس پانی میں مریض کے کپڑے دھلتے ہیں اسے کتنی دیر ابالنا چاہیے.
Choose an answer
دس منٹ متواتر
بیس منٹ متواتر
چالیس منٹ متواتر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
تھکاؤٹ کے اثرات دور کرنے کے لیے بہترین طریقہ
Choose an answer
کام کرنا
تھکن کی وجہ سے جو حالات
تھکاؤٹ کی وجہ کو دیکھا جائے
توانائی خرچ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
شخصیت کی نشوونما میں کونسا نظریہ جاننا ضروری ہے.
Choose an answer
بوہر کا
معاشی نظریہ
ایرکسن نظریہ
معاشرتی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 13
موجودہ دور میں پاکستانی خواتین کے لیے کس کی منصوبہ بندی نیا تصور سمجھی جاتی ہے.
Choose an answer
تعلیم کی
وقت کی
ڈیزائن کی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
کتنے افراد مل کر تھکن سے بچاؤ کرسکتے ہیں.
Choose an answer
تین افراد مل کر
چار افراد مل کر
دو افراد مل کر
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
قوت اور وقت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
کام الگ جگہ پر کرنا
مل جل کر کام کرنا
کام کی جگہ ترتیب دینا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
چھید دار زخموں سے خون نکلتا ہے.
Choose an answer
کم نکلتا ہے.
رک کر نکلتا ہے.
زیادہ نکلتا ہے
خون نہیں نکلتا
Previous
Skip
Next
Question # 17
ًمیزانیہ بنانا کیسا کام ہوتاہے.
Choose an answer
مشکل
آسان
رکاؤٹ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
طویل المیعاد میں شامل ہے.
Choose an answer
کتاب خریدنا
تعلیم حاصل کرنا
مکان بنانا
ڈاکٹر انجینرنگ
Previous
Skip
Next
Question # 19
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے.
Choose an answer
مرکب
تعمیراتی ڈیزائن
تاثرات
سطحی کیفیت
Previous
Skip
Next
Question # 20
ًٰمریض کے لیے کون سی سہولتیں صحت یابی میں اہم ثابت ہوتی ہیں.
Choose an answer
گھر کی
صفائی کی
سکول کی صفائی
دیواروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 21
جسمانی کام کے دوران تھکاؤٹ کے اثرات کو کم کرنے کا طریقہ
Choose an answer
توانائی حصول
ہلکی موسییقی
وقت کی بچت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back