More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچے اور دوسرے افراد کس بنائ پر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں.
Choose an answer
سیاسی
نفسیاتی
مذہبی رویہ
معاشرتی روہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر خاندان اپنی اقتصادی آمدنی کو کیسے خرچ کرتا ہے.
Choose an answer
مہنگائی
زاتی ضروریات کے مطابق
خاندانی مدارج ، افراد خانہ کی تعداد اور ان کی ضروریات
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
اچھا ڈیزائن کس کا ہوسکتا ہے.
Choose an answer
برتن کا
جوتےکا
فرنیچر کا
مکان کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
بنیادی یا جبلتی اقدار زمرے میں آتی ہیں.
Choose an answer
خواہشات اور اقدار
انتظامی و انصرامی
فلسفہ حیات
جبلت اور رجحان ومیلان
Previous
Skip
Next
Question # 5
فوری مقاصد میں شامل ہے
Choose an answer
چیزیں اکٹھا کرنا
ضروریات زندگی کی اشیاء
نیا لباس خٌرید نا
مطالعہ کے لیے کتاب
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے.
Choose an answer
فرنیچر کا
کرسی کا
انتظام گھر کی سجاوٹ کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی بیماریاں چھوت کا باعث ہوتی ہیں.
Choose an answer
نزلہ، زکام ، نمونیہ
کان کی
دل کی
سانس کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کھانے پینے کی چیزوں کو کس میں رکھنے کا رواج عام ہے.
Choose an answer
کمرے میں
باورچی خانہ میں.
ڈیپ فیزر اور ریفریجریٹر
میز پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈیزائن کی تقسیم ہندی میں شامل ہے.
Choose an answer
تفریحی ڈیزائن
ترمیم شدہ ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
موسموں کی شدت سے بچنے کے لیے پناہ گاہ کاکام دیتا ہے.
Choose an answer
مسجد
سکول
گھر
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈیزائن سے مراد ہے.
Choose an answer
متعین کرنا
رنگ و روغن
زاویہ دار
کسی چیز کا وجود بناوٹ اور ہیت
Previous
Skip
Next
Question # 12
جراثیم کشی کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
Choose an answer
صابن
دوائی
حرارت اور سورج کی روشنی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
ًٰمریض کے لیے کون سی سہولتیں صحت یابی میں اہم ثابت ہوتی ہیں.
Choose an answer
گھر کی
صفائی کی
سکول کی صفائی
دیواروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
دو افراد کے مل کر کام کرنے سے کس سے بچا جاسکتا ہے.
Choose an answer
آرام
مشقت
تھکن سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدرتی ڈیزائن وہ ڈیزائن ہے جن میں پہاڑ، سمندر، بادل اور جانور اور پھول شامل ہیں.
Choose an answer
سمندر
پہاڑ
دریا
سبزیاں
Previous
Skip
Next
Question # 16
روزمرہ کے کاموں کی فہرست میں شامل ہے.
Choose an answer
کپڑوں کا خیال رکھنا
بچوں کی دیکھ بھال کرنا
کھانے کا خیال رکھنا
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
دل کی یماری
جسمانی معائنہ کی
بیماریوں سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
اکثر بچے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں.
Choose an answer
لڑائی کی وجہ سے
خوف سے
تحفظ کی خاطر
مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے.
Previous
Skip
Next
Question # 19
تیماردار کی کس سے واقفیت ضروری ہے.
Choose an answer
دوستوں سے
ماموں سے
بھائی سے
اہل خانہ کی طبیعیت سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وجود کا احساس
رویوں کا
فقدان کا
انا کی قوتوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 21
مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے بچے کس چیز کا سہارا لیتے ہیں.
Choose an answer
غصہ کا
حسد کا
سچائی کا
جھوٹ کا
Previous
Skip
Next
Back