Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درمیانی بچپن کی عمر ہوتی ہے. 6 سے 7 سال تک 6 سے 8 سال تک 6 سے 10 سال تک 6 سے 12 سال تک
2 ابتدائی بچپن کی عمر ہے. ڈھائی سے تین سال تک ڈھائی سے پانچ سال تک پیدائش سے تین سال تک ڈھائی سے سات سال تک
3 شیر خوار کی عمر ہے. پیدائش سے ڈھائی سال تک پیدائش سے تین سال تک پیدائش سے پانچ سال تک پیدائش سے نو ماہ تک
4 نشوونما کی سمت درمیان سے اندر کی جانب ہوتی ہے باہر کی جانب ہوتی ہے دائیں جانب ہوتی ہے بائیں جانب ہوتی ہے
5 پیدائش کے بعد بچہ سب سے پہلے کنٹرول کرتا ہے. اپنے سر کو اپنے پاؤں کو اپنے ہاتھوں کو اپنی گردن کو
6 انسانی نشوونما کی سمت سر سے بازو کی جانب جاتی ہے پاؤں کی جانب جاتی ہے گردن کی جانب جاتی ہے کمر کی جانب جاتی ہے
7 نشو ونما عمل ہے. بہت ہی سست بہت تیز مسلسل بہت اہستہ
8 نشو ونما عمل ہے. بہت ہی سست بہت تیز مسلسل بہت اہستہ
9 ہر بچے کی نشوونما کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہے. وراثت تجربات ماحول ا،ب، ج
10 دماغ اور زہن کی نشوونما مکمل ہوتی ہے. 18 سال میں 20 سال میں 25 سال میں 30 سال میں
11 جسمانی قد بڑھتا ہے 21-22 سال تک 22-23 سال تک 25-26 سال تک 30-36 سال تک
12 نوزائیدہ بچے کا سر جسم سے باقی حصو کے تناسب سے ہوتا ہے. چھوٹا بڑا ہوتا ہے درمیانہ ہوتا ہے کوئی نہیں
13 قبل از ولادت بچے کے جو عضو سب سے زیادہ نشووما پاتا ہے پاؤں ٹانگیں ہاتھ سر
14 وہ تبدیلیاں جچ سے انسان میں اہلیتیں، صلاحیتیں اور ہنے کے خواص پیدا ہونے لگتے ہیں وہ کہلاتی ہیں. ظاہری تبدیلیاں اہلیتی تبدیلیاں جسمانی تبدیلیاں ظاہری اور اہلیتی تبیدیلیاں
15 انسانی جسم کے ڈھانچے کی اندرونی اور بیروی تبدیلیاں جن کو رہنما ہتا ہوا آنکھ محسوس کرلیتی ہے اسے کہتے ہیں. اہلیتی تبدیلیاں ظاہری تبدیلیاں نشوونما ا ، ب، ج
Download This Set