1 |
کسی بھی انسان کا عمل یا ردعمل جو اندرونی اور بیرونی یا زاتی تحریکوں کے نتیجے میں ظاہر ہوتا ہے. |
تجسس
جذبات
رویہ
احساس
|
2 |
کوئی فرد اپنے مقاصد اور ضروریات کے حصول کےلیے جو رویہ اختیار کرتا ہے اس کا انحصار ہوتا ہے. |
اس کی ضرورت کی شدت پر اور ماحول کی تربیت پر
اس کے تجسس ،خوشی اور کامیابی پر
اس کی معاشتی اور جذبتی پختگی کی تکمیل پر
اس کی خود اعتمادی اور بے خوفی پر
|
3 |
بچوں کو تنبیہ کس لیے ہونی چاہیے. |
نظر انداز کرنے کے لیے
توجہ کےلیے
بہتری اصلاح کے لیے
ناراضگی بچانے کے لیئے
|
4 |
بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے. |
لچک
نرمی
تنقید
مستقل مزاجی
|
5 |
جو بچے عدم تحفظ یا معاشرتی عدم مطابقت کا شکار ہوں وہ اپنے سے چھوٹی عمر کے بچوں میں بہتر صلاحتیں دکھاتے ہین لیکن پھر بھی کیسے دکھائی دیتے ہیں. |
خوش
احساس برتری میں متلا
مضطرب
حاسد
|
6 |
والدین کی محبت و توجہ میں کمی یا پھر دودھ جلد چھڑانے کی بنائ پر بچہ کس عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے. |
حسد
انگھوٹا چوسنا
جھوٹ بولنا
بستر گیلا کرنا
|
7 |
ان بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں. |
مثبت
منفی
بے خونی
عدم تحفظ
|
8 |
انسانی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں. |
وراثت
ماحول
معاشرہ
ا، ب، ج
|
9 |
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے. |
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
|
10 |
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے. |
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
|
11 |
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں. |
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
|
12 |
انفرادی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں. |
انفرادی
عضویاتی
معاشرتی
ا،ب، ج سب
|
13 |
رینگنا ، چلنا ،اور دوڑنے میں مہارت حاصل کرتا ہے. |
درمیانی بچپن میں
شیر خوارگی میں
ابتدائی بچپن میں
نوبلوغت کے دور میں
|
14 |
نوجوانی کا دور ہوتاہے. |
20 سے 30 سال تک
20 سے 25 سال تک
20سے 35 سال تک
20 سے 40 سال تک
|
15 |
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے. |
13 سے 14 سال تک
13 سے 15 سال تک
13 سے 19 سال تک
13 سے 20 سال تک
|