1 |
والدین کی اولین اور وقت طلب زمہ داری ہوتی ہے بچوں کو. |
ان کی بہترین غذا مہیا کرنا
اچھی تعلیم دلوانا
ان کے لیے رہائش کا انتظام کرنا
نظم و ضبط سکھانا
|
2 |
بعض بچے تعلیم اور سکول سے لاتعلق اور بے زار ہوتے ہیں اور بہتر تعلیم حاصل نہیں کر پاتے اس کی بڑی وجہ ہوتی ہے. |
بہن بھائیوں کا رویہ
والدین کا رویہ
استاد کی سختی اور سرزنش
معاشرے کے افراد کا رویہ
|
3 |
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین زریعہ ہے. |
سکول
گھر
محلہ
معاشرہ
|
4 |
بچوں میں جھوٹ بولنے کی عادت پڑتی ہے. |
کسی لالچ کی وجہ سے
کسی کمزوری چھپانے کےلیے
نقصان ہونے کی وجہ سے
الف، ب ، ج
|
5 |
انگوٹھا چوسنا شیر خوار بچوں کی ضرورت ہے. |
خوشی کی
غصہ کی
رونے کی
فطری
|
6 |
سیسل کے مطابق بچے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول کرنا سیکھتا ہے. |
پانچ سال کی عمر میں
دو اڑھائی سال کی عمر میں
سات سال کی عمر میں
چھ سال می عمر میں.
|
7 |
بچوں میں دوسرے قسم کا خوف پایا جاتا ہے. |
زہنی
تخیلاتی
نفسیاتی
الف، ب، ج
|
8 |
بچوں میں پہلی قسم کا خوف محسوس کیا جاتا ہے. |
غیر حقیقی خطرے سے
نفسیاتی طور پر
تخیلاتی طور پر
حقیقی خطرے سے
|
9 |
بچوں میں خؤف پایا جاتا ہے. |
آٹھ قسم کا
چار قسم کا
دو قسم کا
تین قسم کا
|
10 |
غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے. |
تعاون
فراخدلی
ہمدردی
چھڑ خانی اور تنگ کرنا
|
11 |
نارمل معاشرتی رویوں میں شامل ہے. |
لڑنا جھگڑنا
خود غرضی
بھروسہ مند اور قابل اعتبار
جنسی مخالفت
|
12 |
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے. |
اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
الف، ب، اور ج
|
13 |
بچوں کی نارمل جزباتی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے. |
اچھا ماحؤل
محبت اور شفقت
اچھی خوراک
اچھی تعلیم
|
14 |
تحفظ وہ احساس ہے جو بچے کو فراہم کرتا ہے. |
چھونے کی حس
خوشی کی حس
سونے کی حس
حفاظت کی حس
|
15 |
تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے. |
اچھے اثرات
برے اثرات
گہرے اثرات
خوشی کا احساس
|