More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابتدائی بچپن کی عمر ہے.
Choose an answer
ڈھائی سے تین سال تک
ڈھائی سے پانچ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
ڈھائی سے سات سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیپکن کا سائز عموما کتنے مربع انچ ہوتا ہے.
Choose an answer
12
16
18
23
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیسٹ مائلڈڈ کے مطابق ہوم اکنامکس دو لفظوں کا مجمویہ عہ ہے.
Choose an answer
اکنامکس اور ہوم کا
سائنس اور ہوم کا
ہوم اور ہوم اکنامکس کا
ہوم اکنامکس اور طبعیات کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ کون سا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے.
Choose an answer
فوڈ پیرائڈ
جدول
غذا کا تعین
سرونگ سائز
Previous
Skip
Next
Question # 5
درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
چھ سال سے پندرہ سال تک
چھ سال سے دس سال تک
چھ سال سے آٹھ سال تک
چھ سال سے بارہ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے.
Choose an answer
پیدائش سے دو ہفتے تک
پیدائش سے تین ہفتے تک
پیدائش سے چھ ہفتے تک
پیدائش سے سات ہفتے تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے والدین جن کی لاپرواہی سے بچوں کی تربیت کرنے میں بچوں کو من مانی کی بھر پور آزادی ہوتی ہے وہ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جمہوری والدین
تحکمانہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچوں میں پہلی قسم کا خوف محسوس کیا جاتا ہے.
Choose an answer
غیر حقیقی خطرے سے
نفسیاتی طور پر
تخیلاتی طور پر
حقیقی خطرے سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نقص غذائیت سے مرا د ہے.
Choose an answer
غذا کی کمی اور پیشی
متوازن غذا
غیر متوازن غزا
غیر ضروری غذا
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں.
Choose an answer
دکر
کھجور
خشک میوہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچوں کی نارمل جزباتی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے.
Choose an answer
اچھا ماحؤل
محبت اور شفقت
اچھی خوراک
اچھی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 13
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
اسہال
پیچش
ٹائیفائیڈ
یہ سب بیماریاں
Previous
Skip
Next
Question # 14
دو شکری مکربات میں لیکٹوز کوکہتے ہیں.
Choose an answer
سکروز
ملک شوگر
سٹارچ شوگر
گلائکوجن
Previous
Skip
Next
Question # 15
پیدائش کے بعد بچہ سب سے پہلے کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
اپنے سر کو
اپنے پاؤں کو
اپنے ہاتھوں کو
اپنی گردن کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
سماجی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Back