1 |
پھولے ہوے اور چمکدار انسان کو دکھائی دتیے ہیں |
پتلا
موٹا
لمبا
چوڑا
|
2 |
راے آن گیلا ہونے کی صورت میں ہو جاتی ہے |
زیادہ پاہیدار
کم پاہیدار
بھاری
ہلکی
|
3 |
پولی ایسڑ کپڑا ہے |
مضبوط اور لچکدار
ہلکا
مضبوط
بھاری
|
4 |
لباس پہننے والوں کا آہینہ دار ہوتا ہے |
خیالات اور اقدار کا
مزاج کا
طبعیت کا
شخصیت
|
5 |
لینن کا کپڑا گیلا ہونے پر ہو جاتا ہے |
نازک
موٹا
مضبوط
پتلا
|
6 |
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں |
باہر تک
دوسرں تک
گھر تک
رشتہ داروں تک
|
7 |
ایک ایسی عادت ہے جس کو لوگ ہمیشہ سے برا سمجھتے آیے ہیں |
سچ بولنا
جھوٹ بولنا
لڑنا
ناخن چبانا
|
8 |
بچوں کوان کی معمولی غلطیوںپر نہ دیں |
انعام
سزا
ڈانٹ ڈپت
لالچ
|
9 |
مختلف قسم کے خوف بچے کی ذہینئ نشونما کے ساتھ ................ ہوتے ہیں |
کم
زیادہ
پیدا
بڑھتے ہیں
|
10 |
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں |
واقف
ناراض
ناواقف
خوشی
|
11 |
انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیںشامل ہے |
ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا
ڈر یا خوف محسوس کرنا
کسی چیزکی کمی محسوس کرنا
مذکور تمام
|
12 |
بچے کی اصلا ح کی بہتری کے لیے کریں ،نہ کہ |
بدلہ لینے کے لیے
أُپنے آپ کو بر ترثابت کرنے کے لیے
دوسرں کو کمتر ظاہر کرنے کے لیے
دوسرںذہنی اذیت کے لیے
|
13 |
بچہ ایک انسان یے |
چھوٹا
مکمل
نامکمل
بہت بڑا
|
14 |
ہوم اکنامس کو بنیادی درجہ دیا جاتا ہے |
سانس کا
تاریخ کا
آرٹ کا
فلاسفی کا
|
15 |
ہوم اکنامکس کی تعلیم ایک اچھا شہری بننے ہیں ثابت ہو تی ہے |
غیرمعاون
معاون
منا سب
نا مناسب
|