Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے 10 12 18 20
2 درمیانی بچپن تیز ترین اتار چڑھاؤ کا دور ہے یہ کہا ہے ایرکسن نے پیاجے نے فرائیڈ نے ہیوگ ہرٹ نے
3 دو سال کی عمر تک بچہ کتنے الفاظ سیکھ جاتا ہے 8 10 20 30
4 اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ الفاظ بول سکتا ہے 20 30 10 40
5 ایک ماہ کے بچے کے دل کی دھڑکن کی رفتار ہوتی ہے 100-140 50-70 170-140 120-140
6 کس عمر کے بعد بچے دن اور رات میں فرق محسوس کرنے لگتے ہیں 6 9 1 3
7 نوزائیدہ نچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ کتنی سینٹی میٹر محدود ہوتا ہے 10 20 40 30
8 پیدائش کے وقت بچے کا قد کتنے سینٹی میٹر ہوتا ہہے 30 40 50 20
9 پیدائش کے وقت بچے کا وزن عام طور پر کتنے کلو گرام ہوتا ہے 2.5 3.5 1.5 1.4
10 معاشرتی کردار کی پہچان کس دور کی اہم خصوصیات ہے نو بلوغت کے دور کی جوانی کی بڑھاپے کی درمیانی بچپن کی
11 نئی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہونے لگتا ہے جوانی میں ابتدائی بچپن میں شیرخورگی میں درمیانی بچپن میں
12 ہر قسم کے جذبات یا احساسات سے مراد ہے عضلاتی نشوونما جسمانی نشوونما جذباتی نشوونما ذہنی نشوونما
13 بچے کے عضلات کی نشوونما ہے ذہنی نشوونما عضلاتی نشوونما جذباتی نشوونما جسمانی نشوونما
14 جسمانی نشوونما کا تعلق ہے ماحول سے بھاگنے سے خوشی سے دیکھنے سے
15 شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے وسیع تنگ بڑے چھوٹے
Download This Set