1 |
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں. |
غفلت شعار والدین
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
|
2 |
ایسے والدین جن کی لاپرواہی سے بچوں کی تربیت کرنے میں بچوں کو من مانی کی بھر پور آزادی ہوتی ہے وہ کہلاتے ہیں. |
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جمہوری والدین
تحکمانہ والدین
|
3 |
ایسے والدین جو بچوں کی تربیت سخت غصے سے کرتے ہیں. اور بے جا تنقید کرتے ہیں. |
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جہموری والدین
تحکمانہ والدین
|
4 |
والدین جو بچوں کی تربیت اچھے اور جمہوری طریقوں سے کرتے ہیں اور بچے کی رائے اور خیالات سے آگاہ ہوتے ہیں ان کی جائز ضروریات پورتی کتے ہیں کہلاتے ہیں. |
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
|
5 |
بچوں میں تربیت مختلف مزاج کے والدین مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جن کی اقسام ہے. |
دس
چھے
چار
تین
|
6 |
والدین کا اہم ترین فریضہ ہے. |
رشتے داروں کی رہنمائی کرنا
معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا
بچوں کی تربیت دینا
بچوں پر سختی کرنا
|
7 |
اچھائیان اور برائیاں اور نیک نامی، بدنامی، سماجی، معاشی خصوصیات بچوں میں داخل ہوتی ہے. |
اپنے رشتے داروں سے
اپنے ہم عصروں سے
اپنے والدین سے
اپنے اساتزہ سے
|
8 |
معاشرتی مہارتوں اور رویوں کو سکھانے کا مقصد ہوتا ہے. |
بچہ سکول میں اچھے نمبر لے سکے
روزکار کے لیے ہنر سیکھ سکھے
بچہ معاشرے سے مطابقت پیدا کرسکے
اچھائیاں اور برائیوں میں فرق محسوس کرسکے
|
9 |
جب کوئی بچہ اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے تو اس کا زہن ہوتا ہے. |
کتاب کی مانند
قلم کی مانند
صاف سلیٹ کی مانند
پیٹ کی مانند
|
10 |
والدین پر بچوں سے متعلق ان زمہ داریوں کو پورا کرنا ضروری ہے. |
بچے کی معاشی ضروریات
بچے سے قریبی تعلق
بچے کو جسمانی اور اخلاقی تحفظ
ا ، ب، ج
|
11 |
استاد کی نگرانی میں بچے کتنے گھنٹے گزارتے ہیں. |
چار سے پانچ
چھ سے سات
تین سے آٹھ
نو سے دس
|
12 |
بچے اپنے ہم عمروں کےساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں. |
چڑ چڑے ہوجاتے ہیں.
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سییکھتے ہیں
تلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں.
|
13 |
بہن بھائیوں کے درمیان مقابلے اور حسد کے جزبات کیا ہیں. |
لازم
غیر ضروری
خوشگوار
مثبت
|
14 |
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں. |
ٍفلو جیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفرید ایڈلر
|
15 |
فرویڈ کے مطابق" ایسے والدین جو بچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط سے کرتے ہین وہ بچے جذباتی نفسیاتی طور پر کیا ہوجاتے ہیں. |
خود اعتمادی
خود انحصار
باغی
دست نگر
|