Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تین سے بارہ سال کی عمر کے بچے بعض اوقات ایسے رویوں کا شکار ہوتے ہیں جو کسی کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں والدین بہن بھائیوں رشتہ داروں سب کے لیے
2 بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں والدین اساتذہ بہن بھائی ہم عمر بچے
3 چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے مثالی نمونہ ہوتے ہیں بڑے بہن بھائی والدین اساتذہ ہم عمر دوست
4 بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں موثر کردار ادا کرتے ہیں اساتذہ بہن بھائی ہم عمر دوست والدین
5 بچوں کی غلط اور بری حرکات پر اظہار کریں خوشی کا دھمکی دینے کا ناراضگی کا تعریف کرنے کا
6 بچہ روزانہ کتنے گھنٹے سکول میں گزارتا ہے 4 سے 5 6 سے 7 9 سے 9 10سے 12
7 بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے سکول گھر کالج یونیورسٹی
8 بچوں کے نارمل جذبات میں سے ایک جذبہ ہے لڑنا جھگڑنا انگوٹھا چوسنا جھوٹ بولنا حسد کرنا
9 شیر خوار بچوں کی فطری ضرورت ہے بستر گیلا کرنا انگوٹھا چوسنا حسد کرنا خوف سے ڈرنا
10 جیسل کے مطابق بچہ سب سے پہلے جاگتے میں پیشاب پر کنٹرول سیکھتا ہے جو کس میں عمر میں اسے آجاتا ہے دو یا اڑھائی سال کی تین سال کی چار سال کی پانچ سال کی
11 چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے جھوٹ سے لڑائی سے حسد سے خوف سے
12 کس کے مطابق چہرہ جذبات ناپنے کا آلہ ہے شیامبرگ ستمھ روچ جیسل
13 بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے 4 2 6 8
14 کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں‌ 4 13 14 18
15 سکینر کے مطابق کس سال میں ذہنی نشوونما عروج پر ہوتی ہے 5 10 15 20
Download This Set