Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج، باغی سرکش، جھگڑالو اور جارحانہ مزاج والا بنا دیتے ہیں فلوجیل فرائیڈ ایرکسن الفریڈایڈلر
2 معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے استاد والد دوست نگران
3 گھر میں بچوں کے ساتھ محبت و نرمی کا سلوک کرنا چاہیے یہ ذمہ داری ہے ڈے کئر سٹاف کی والدین کی گھریلو ملازمہ کی معمر افراد کی
4 بچے کن سے کافی حد تک مانوس ہوتے ہیں ڈے کئیر سٹاف سے خاندان کے افراد سے والدین سے معمر افراد سے
5 بچوں کو سکول سے باہر اور دوران تعطیلات کس کی ضرورت ہوتی ہے نگران کی استاد کی گھریلو ملازمہ کی ڈے کئیر سٹاف کی
6 کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں فرائیڈ کے فلوجیل کے ایرکسن کے ہوسٹ اور روبن سٹائن کے
7 بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے ایرکسن نے الفریڈایڈلر نے فلوجیل نے فرائیڈ نے
8 کس نے بہن بھائیوں کے مابین مقابلے، حسد کے جذبات کا ہونا لازم قرار دیا ہے برائینٹ کروکن برگ الفریڈ ایڈلر ایرکسن
9 غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں خوش پریشان لاپرواہ بے لچک
10 کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں جمہوری والدین تحمکانہ والدین اباحتی والدین غفلت شعار والدین
11 تحکمکانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں سخت نرم ذمہ دار خود اعتماد
12 بہت سوچ بچار اور خوش اسلوبی سے بچوں کی تربیت کرتے ہیں جمہوری والدین تحمکانہ والدین اباحتی والدین غفلت شعار والدین
13 بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے اساتذہ کا دوستوں کا والدین کا بہن بھائیوں کا
14 والدین کو بچے کی کون سی ضروریات پوری کرنی چائیں معاشی معاشرتی سماجی اقتصادی
15 بچوں کی تربیت کے لیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے لچک نرمی تنقید مستقبل مزاجی
Download This Set