More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کپڑے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں کوئی ہوتا ہے
Choose an answer
نرم ، سخت
اکڑا ہو اور سخت
چمکدار اور ریشمئ
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
13 سے 14 سال تک
13 سے 15 سال تک
13 سے 19 سال تک
13 سے 20 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں.
Choose an answer
خوراک کی کوالٹی
خوراک کی نوعیت
استعمال سے قبل زخیرہ کرنا
ا، ب، ب
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے.
Choose an answer
پیدائش سے دو ہفتے تک
پیدائش سے تین ہفتے تک
پیدائش سے چھ ہفتے تک
پیدائش سے سات ہفتے تک
Previous
Skip
Next
Question # 5
پکانے سےغذا خوشبودار ، اور خوش زائقہ ہوجاتی ہے اس کا عروق ہاضمہ پر کیا اثر ہوتا ہے.
Choose an answer
اخراج نہیں ہوتا
تیزابی ہوجاتے ہیں
آخراج زیادہ ہوتا ہے
دیر سے اثر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سے وٹامن ، نباتاتی زرائع سے حاصل نہیں ہوتا.
Choose an answer
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کھانوں میں تنوع پیدا کرنے کے لیے خوراک کو کس انداز سے سٹور کیا جاتا ہے.
Choose an answer
ٹھنڈی جگہ پر
بارش ، نمی سے محفوظ
اچار ، چٹنی ، مربہ جات اور جام بناکر
کیٹرے مکوڑوں سے بچاکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
گھریلو انتظام کے مضمون کو دوسرے تمام مضامین پر کیا حاصل ہے.
Choose an answer
برتری
کمتری
اہمیت
محدودیت
Previous
Skip
Next
Question # 9
چوری کا ایک وجہ یہ بھی ھے کا بچہ اپنا بدلہ لینا چاہتا ہے
Choose an answer
ماں باپ سے
بہن بھاہیوں سے
سکول سے
اساتذہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
کھانا پکانا کا جدید سائنسی طریقہ ہے.
Choose an answer
چولہے پر پکانا
مائکرو اون پر پکانا
کوئلے پر پکانا
لکڑیاں جلاکر پکانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوم اکنامکس کا اہم مقصد اور قصور
Choose an answer
گھریلو افلاح و بہود ہے
شہریت ہے
توازن ہے
اضافی ضروریات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
غذا میں موجود کیمیائی مرکب جو جسم میں ایک یا ایک سے زائد کام سر انجام دینے کا زمہ دار ہوتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزاء
غذائیت
وٹامن
معدنی نمک
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال
Choose an answer
کیمسٹری کہلاتا ہے
ہوم اکنامکس
فزکس
حیاتیات
Previous
Skip
Next
Question # 14
ریفریجریٹر کو ہفتے میں کم ازکم کتنی مرتبہ فراسٹ کیا جائے.
Choose an answer
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
کئی مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
تحقیر و تمسخر بھی ایک قسم ہے.
Choose an answer
مشقت کی
نفرت کی
استحصال کی
مزاق کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
زہنی نشوونما سے مراد ہے.
Choose an answer
بچے کی جسمانی ڈھانچے کی اندرونی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
بچے کی عقل ، زہانت، یاد رکھنے اور غور و غوض کی نشو ونما
بچے کے عضلات کی نشوونما
بچے کی صرف جسامت کی نشو ونما
Previous
Skip
Next
Back