1 |
دو شکری مکربات میں لیکٹوز کوکہتے ہیں. |
سکروز
ملک شوگر
سٹارچ شوگر
گلائکوجن
|
2 |
دوشکری مرکبات میں سکروز کو کہتے ہیں. |
فروٹ شوگر
سٹارچ شوگر
ملک شوگر
گلیکوز
|
3 |
کیمیائی اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کو تقسیم کیا جاتا ہے. |
دس گروہوں میں
اٹھ گروہوں میں
تین گروہوں میں
چھ گروہوں میں
|
4 |
خلیمات کی نشوونما اور تعمیر و مرمت کرتے ہیں. |
معدنی نمکیات
کاربوہائیڈریٹس
چکنائی
پروٹین
|
5 |
وہ غذائی اجزا جو حرارت اور توانائی فراہم کرتے ہیں. |
چکنائی
پروٹین
کاربوہائیڈریٹس
الف، ب ، اور ج
|
6 |
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں. |
چھ
آٹھ
سات
چار
|
7 |
پروٹین ، کاربوہائیڈریٹس ، اور چکنائی نسبتا زیادہ مقدار مین جسم کو درکار ہوتے ہیں ان کوکہتے ہیں. |
میکرو غزائی اجزاء
غذائی اجزا
مائیکرو غذائی اجزاء
کوئی نہیں
|
8 |
ہم زندہ رہنے کے لیے جو چیز بھی کھاتے یا پیتے ہیں اسے. |
کاربوہائیڈریٹس کہتے ہیں
غذا کہتے ہیں
ًمعدنی نمکیات کہتے ہیں
چکنائی کہتے ہیں
|
9 |
ہم زندہ رہنے کے لیے جو چیز کھاتے ہیں یا پیتے ہیں اسے. |
کاربوہائیڈریٹس کہتے ہیں
غذا کہتے ہیں
ًمعدنی نمکیات کہتے ہیں
چکنائی کہتے ہیں.
|
10 |
کون سی معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے کے لیے اہم ہے. |
کیلشیم
فاسفورس
آئرن
آیوڈین
|
11 |
کون سے وٹامن ، نباتاتی زرائع سے حاصل نہیں ہوتا. |
وٹامن اے
وٹامن بی
وٹامن سی
وٹامن ڈی
|
12 |
غیر سیر شدہ چکنائی عام درجہ حرارت پر سیال یا مائع میں ہوتی ہے اس کو کن زرائع سے حاصل کیا جاتا ہے. |
حیوانی
اناجو
بباتاتی
دودھ ،مکھن ، بالائی
|
13 |
پروٹین مین کتنے فیصد نائٹروجن پائی جاتی ہے. |
12 ٍفیصد
16 فیصد
18 فیصد
20 فیصد
|
14 |
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں. |
سٹارچ شوگر
ملک شوگر
فروٹ شوگر
ویجیٹیبل شوگر
|
15 |
انسانی جسم کے وزن کا کتنے فی صد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
ایک تہائی
دو تہائی
ای چوتھائی
تین چوتھائی
|