1 |
نقص غذائیت سے مرا د ہے. |
غذا کی کمی اور پیشی
متوازن غذا
غیر متوازن غزا
غیر ضروری غذا
|
2 |
ایک نارمل ادمی کے وزن کا تقریبا حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے. |
30 سے 40 تک
40 سے 50 تک
50 سے 60 تک
55 سے 65 تک
|
3 |
سکروی کی بیماری ہے. |
وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے
وٹامن بی کی کمی کی وجہ سے
وٹامن ڈی کی کمی سے
وٹامن کے کی کمی سے
|
4 |
وٹامن سی کا کیمیائی نام ہے. |
اسکاربک ایسڈ
یورک ایسڈ
کلیسٹرول ایسڈ
کوئی نہیں.
|
5 |
وٹامن ڈی کی زیادتی کی وجہ سے اثرات مرتب ہوتے ہیں. |
مگلی ہونے لگتی ہے.
بھوک ختم ہوجاتی ہے.
شدید پیاس لگتی ہے
ا،ب، ج
|
6 |
بچوں کی ہڈیاں نرم ہوجائیں ، پاون کی محرابیں چپٹی ہوجائیں، اور جسم پر داغ واضح ہوجائے اس بیماری کوکہتے ہیں. |
سوکھا پن
رکٹس
شب کوری
انیمیا
|
7 |
اگر آنکھوں میں پانی آنا بند ہوجائے اور آنکھوں کا ڈھیلا خشک ہوجائے روشنی میں انکھیں چندھیانا شروع کردیں تو اس بیماری کو کہتے ہیں. |
رینجا
کواشیور کور
شب کوری
اندھا پن
|
8 |
دانتوں کا اینمل بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. |
وتامن سی
وٹامن اے
وٹامن کے
وٹامن ڈی
|
9 |
چکنائی میں حل پزیر وٹامن ہے. |
سی
ای
اے
کے
|
10 |
حیاتین کا لفظ حیات سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں. |
حیات کے لیے ضروری جزو
حیات کے لیے پانی
حیات کے لیے حرارت
حرارت کے لیے وٹامن
|
11 |
بھوک نہ لگنے چڑاچڑا پن ہوجائے ، قے اور دست آنے لگے بچوں کی نشوونما رک جائے تو اس پروٹین کی کمی سے پیدا شدہ بیماری کو کہتے ہیں. |
انیمیا
سوکھے پن
کواشیور کور
آسٹیو ملیشیا
|
12 |
مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے. |
5.6
19.8
19.0
22.0
|
13 |
ایسے امائینو ایسڈ جو جسم خود بخود تخلیق کرلیتا ہے اور جنہیں غذا کے زریعے حاصل کرنا ضروری نہیں کہتے ہیں. |
غیر ضروری امینو ایسڈز
ضروری امینو ایسڈز
کاربوہائیڈرئٹس
پروٹین
|
14 |
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں. |
دکر
کھجور
خشک میوہ
ا، ب، ج
|
15 |
کشمش مین کاربوہائیڈریٹس کی مقدار ہوتی ہے. |
71
75.2
78.3
76.5
|