1 |
کس ماہ میں شیر خوار بچے کو مالٹے کا رس دینا شروع کرنا چاہیے. |
دو ماہ
پانچ ماہ
آٹھ ماہ
بارہ ماہ
|
2 |
ماں کا دودھ بچے کو کس عمر تک پلایا جاتا ہے. |
تین ماہ تک
چھ ماہ تک
ایک سال تک
ڈیڑھ سال تک
|
3 |
سردیوں کے موسم میں کس غذا کا استعمال بڑھ جاتا ہے. |
تربوز
خربوزہ
خشک میوہ جات
مشروبات
|
4 |
دل، گرشے اور کلیجی مین کون سا غذائی جزو زیادہ مقدا میں پایا جاتا ہے. |
آئرن
کیلشیم
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن اے
|
5 |
دودھ کس طرح غذائی جزو کا بہترین زریعہ ہے. |
سیلولوز
آئرن
وٹامن سی
کیلشیم
|
6 |
وہ کون سا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے. |
فوڈ پیرائڈ
جدول
غذا کا تعین
سرونگ سائز
|
7 |
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں. |
تندرستی
غذائی
پانی کی مقدار
نشوونما
|
8 |
جنگ فوڈز کس چیز سے بھر پور ہوتی ہے. |
غذائی قدر
چکنائی
غذائی اجزا
وٹامن اور نمکیات
|
9 |
سبزیوں کو کس طرح غذائیں کہا جاتا ہے. |
محافظ
تعمیری
تخلیقی
توانائی سے بھر پور
|
10 |
غذائی گروہوں کی تعداد ہے. |
دو
تین
چار
چھ
|
11 |
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے. |
غذائی اجزا کو
پروٹین کو
معدنی نمکیات کو
وٹامن کو
|
12 |
خاکستری مادے کو کہا جاتا ہے. |
نمکیات
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن
چکنائی
|
13 |
کون سا معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. |
آیوڈین
کیلشیم
آئرن
فاسفورس
|
14 |
کون سا معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. |
آیوڈین
کیلشم
آئرن
فاسفورس
|
15 |
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے. |
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
|