Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وٹامن سی کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے. مالٹے سنگترے لیموں ا،ب، چ
2 ایک انڈہ میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے. 6 گرام 10 گرام 15 گرام 20 گرام
3 100 گرام گوشت سے پروٹین حاصل ہوتی ہے. 60 گرام 30 گرام 20 گرام 80 گرام
4 گوشت میں چکنائی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے. مدنی نمکیات موجود نہیں ہوتے کاربوہائیڈریٹس موجود نہیں ہوتے پانی موجود نہیں ہوتا وٹامنز موجود نہیں ہوتے
5 کیلشیم کا بہتری جزو ہے. گوشت دالیں پھل دودھ
6 ماہرین غذائیت نے زرائع کے لحاظ سے اشیاء خوردنی کو کتنے بنیادی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے. پانچ چار نو دس
7 موٹاپے پر اگر بروقت کنٹرول نہ پایا جائے تو کئی بیماریوں کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے. زیابیطس دمہ سانس کا اکھڑنا ا،ب، ج
8 لڑکوں کو روزانہ کتنی یومیہ کلوریز درکار ہوتی ہے. 2200 سے 2500 تک 2400 ستے 2800 تک 3000 سے 3400 تک 3500 سے 4500 تک
9 لڑکیوں کو عموما کتنی کلوریز درکار ہوتی ہے. 2200 سے 2500 تک 2400 سے 2800 تک 2500 سے 2700 تک 3000 سے 3500 تک
10 بچوں میں جسمانی ، حیاتیاتی، جذباتی، اور معاشرتی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں. پانچ سال سے چھ سال کی عمر میں چھ سال سے آٹھ سال کی عمر میں آٹھ سے نو سال کی عمر میں تیرہ سے سترہ سال کی عمر میں
11 بالغ عورتوں کے لیے یومیہ حرارے کی ضرورت ہوتی ہے. 2000 حرارے 1600 حرارے 1200 حرارے 4000 حرارے
12 بالغ مردوں کے لیے یومیہ حراروں کی ضرورت ہوتی ہے. 3000 حرارے 4000 حرارے 2000 حرارے 1600 حرارے
13 متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے. 40 فیصد 25 فیصد 35 فیصد 60 فیصد
14 متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جائے کہ صبح کے ناشتہ میں کیلوریز کی مقدار ہونی چاہیے. 40 فیصد 25 فیصد 35 فیصد 60 فیصد
15 حاملہ خواتین کو کن غذاؤن کے زائد استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے. پھل اور سبزیوں سے چکنائی والی اور میٹھی اشیاء اناج اور دالیں دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
Download This Set