Home Economics 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں. سوتی ریشمی باریک گہرے رنگ کے
2 چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی مین نہ پکانے سے کون سی غذائی اجزا ضائع ہوجاتے ہیں. پروٹین نشاستہ پروٹین اور نمکیات چکنائی
3 تر پکانے کے طریقے مین کیا استعمال ہوتا ہے. پانی چکنائی کوئلوں پر سینکنا پلاسٹک کے
4 پکانے سےغذا خوشبودار ، اور خوش زائقہ ہوجاتی ہے اس کا عروق ہاضمہ پر کیا اثر ہوتا ہے. اخراج نہیں ہوتا تیزابی ہوجاتے ہیں آخراج زیادہ ہوتا ہے دیر سے اثر ہوتا ہے
5 آئرن ، فاسفرست، وٹامن کے بہترین زرائع ہیں. پھل، سبزیاں انڈے گوشت ،مچھلی اور انڈے
6 دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں. پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے کاربوہائیڈریٹس بی کمپلیکس ، آئرن
7 دودھ اور دودھ سے بنی غذائی اجزا میں شامل ہیں. پوٹاشیم ، وٹامن سی، وٹامن بی کیلشیم ، فاسفورس، وٹامن اے کاربوہائیڈریٹس بی کمپلیکس اور آئرن
8 ائرن کی یومیہ ضرورت پوری کرنے کے لیے حاملہ خواتین کو استعمال کرنا چاہیے. گوشت دالیں کلیجی ، انڈے گوشت پھل اور سبزیاں
9 ماں کے دودھ میں شامل نہی ہوتا کاربوہائیڈریٹس وٹامن اے وٹامن سی وٹامن ڈی
10 بچوں کو دودھ پلانا چاہیے. چھ ماہ تک دس ماہ تک ڈیڑھ سال تک 4 سال تک
11 شیر خوار بچے کی بہترین غذا ہے. گائے کا دودھ بھینس کا دودھ بکری کا دودھ ماں کا دودھ
12 زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں. کوہ کن جنگلات کاتنے والے کوئلے کان میں کام کرنے والے ا، ب، چ
13 25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے. 1800 سے 2100 تک 200 سے 500 تک 2000 سے 2500 تک 2500 سے 3600 تک
14 حرارت ناپنے کی اکائی ہے. کیلوری میٹر نیوٹن سینٹی میٹر
15 ایک حصہ سرونگ برابر ہے. 1÷2 رہٹی کا 3÷4 پیالی چاول کے 3÷4 پیالی دہی کے ا،ب، ج
Download This Set