More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جسمانی اور عضلاتی نشوونما کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
پیدائش سے چھ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے آٹھ سال تک
پیدائش سے دس سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک گرام چکنائی میں کیلریز کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 کیلوریز
9 کیلوریز
5 کیلوریز
8 کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 3
کشمش مین کاربوہائیڈریٹس کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
71
75.2
78.3
76.5
Previous
Skip
Next
Question # 4
جذباتی نشو ونما سے مراد ہے.
Choose an answer
لوگوں کے ساتھ میل جول
عضلاتی نشو ونما
ہر قسم کے جذبات اور احساسات
بچے کے ڈھانچے کی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 5
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے
Choose an answer
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 6
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں.
Choose an answer
پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی
کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس ، آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 7
نوبلوغت کا دورانیہ ہوتا ہے.
Choose an answer
بارہ سال سے بیس سال تک
بارہ سال سے پندرہ سال تک
بارہ سال سے پچپن سال تک
بارہ سال سے تیس سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچے کی زہنی نشونما کس سے متعلق ہوتی ہے.
Choose an answer
وزن اور جسامت سے
قد و جم سے
زہانت اور خیالات سے
رجحان اور رویہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر نارمل ، غیر معاشرتی رویے میں شامل ہے.
Choose an answer
تعاون
فراخدلی
ہمدردی
چھڑ خانی اور تنگ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیر خوار کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ڈھائی سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے پانچ سال تک
پیدائش سے نو ماہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 11
تحقیر و تمسخر بھی ایک قسم ہے.
Choose an answer
مشقت کی
نفرت کی
استحصال کی
مزاق کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوم اکنامکس کی تعلیم گھر اور خاندنی زندگی کی کن باتوں کا احاطہ کرتی ہے.
Choose an answer
بھلائی
سرگرمیوں
زرائع و وسائل
مقاصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ کون سا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے.
Choose an answer
فوڈ پیرائڈ
جدول
غذا کا تعین
سرونگ سائز
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسے والدین جن کی لاپرواہی سے بچوں کی تربیت کرنے میں بچوں کو من مانی کی بھر پور آزادی ہوتی ہے وہ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جمہوری والدین
تحکمانہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 15
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 16
بچہ اپنا پہلا دانت نکالتا ہے.
Choose an answer
دو ماہ کی عمر میں
تین ماہ کی عمر میں
چار ماہ کی عمر میں
چھ ماہ کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Back