More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نومولود اور ایک ماہ کے بچے کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
100 - 140 مرتبہ فی منٹ
80 - 140 مرتبہ فی منٹ
40 - 140 مرتبہ فی منٹ
60 - 140 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرتی مہارتوں اور رویوں کو سکھانے کا مقصد ہوتا ہے.
Choose an answer
بچہ سکول میں اچھے نمبر لے سکے
روزکار کے لیے ہنر سیکھ سکھے
بچہ معاشرے سے مطابقت پیدا کرسکے
اچھائیاں اور برائیوں میں فرق محسوس کرسکے
Previous
Skip
Next
Question # 3
درمیانہ درجہ حرارت پر ڈھکن والے برتن میں پکانے کے طریقے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
بھوننا
تلنا
دم پذیری
ابالنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ماں کے دودھ میں شامل نہی ہوتا
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن اے
وٹامن سی
وٹامن ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 5
لڑکوں کو روزانہ کتنی یومیہ کلوریز درکار ہوتی ہے.
Choose an answer
2200 سے 2500 تک
2400 ستے 2800 تک
3000 سے 3400 تک
3500 سے 4500 تک
Previous
Skip
Next
Question # 6
سردیوں کے موسم میں کس غذا کا استعمال بڑھ جاتا ہے.
Choose an answer
تربوز
خربوزہ
خشک میوہ جات
مشروبات
Previous
Skip
Next
Question # 7
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے.
Choose an answer
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
غذا میں موجود کیمیائی مرکب جو جسم میں ایک یا ایک سے زائد کام سر انجام دینے کا زمہ دار ہوتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزاء
غذائیت
وٹامن
معدنی نمک
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کے مطابق بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ زیادہ دیر تک کھیل سکتے ہیں اور زیادہ سیکھتے ہیں
Choose an answer
فرائیڈ کے
فلوجیل کے
ایرکسن کے
ہوسٹ اور روبن سٹائن کے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تحفظ اور عدم تحفط بچوں کے رویے پر مرتب کرتا ہے.
Choose an answer
اچھے اثرات
برے اثرات
گہرے اثرات
خوشی کا احساس
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر وہ شے جس کا تعلق گھر سے ہو اس کا بہترین استعمال
Choose an answer
کیمسٹری کہلاتا ہے
ہوم اکنامکس
فزکس
حیاتیات
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 13
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے.
Choose an answer
ایک کلو گرام
دو کلوگرام
تین کلوگرام
چار کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈے کیر سنٹر کے قیام کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
محکمہ صحت نے
سماجی بہبہود کے ادارے نے
محکمہ دفاع نے
محکمہ بحالی معزوروں نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
جسمانی نشوونما کا تعلق ہے
Choose an answer
ماحول سے
بھاگنے سے
خوشی سے
دیکھنے سے
Previous
Skip
Next
Back