1 |
نو بلوغت کی عمر ہوتی ہے |
چھ سے بارہ سال
تیرہ سے اٹھارہ سال
اٹھارہ سے بیس سال
بیس سے بائیس سال
|
2 |
درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمر کے بچے کیسے ہوتے ہیں. |
سست
چست و توانا
کمزور
موٹے تازے
|
3 |
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے. |
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
|
4 |
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے. |
کھانے پینے کا دور
خود مرکرزیت کا دور
جذباتی دور
پختگی کا دور
|
5 |
ابتدائی بچپن کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے. |
تین سے پانچ سال
چھ سے آٹھ سال
نو سے دس سال
دس سے بارہ سال
|
6 |
ایک اندازے کے مطابق دو سال کا بچہ کتنے الفاظ سمجھ سکتا ہے. |
30 سے 50 الفاظ
50 سے 100 الفاظ
100 سے 150 الفاظ
200 سے 300 الفاظ
|
7 |
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے. |
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
|
8 |
شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے. |
ایک سے ڈیڑھ سال
تین سے چھ سال
سات سے آٹھ سال
نو سے دس سال
|
9 |
نشوونما کے کتنے پہلو ہیں. |
دو
تین
پانچ
چھ
|
10 |
وہ تبدیلیاں جو عمر کے مختلف ادوار میں رونما ہوتی ہیں اس میں نئے خلیات کی تعمیر اور افزائش شامل ہے. |
نمو
نشو
شخصیت میں پختگی
مقداری تبدیلیاں
|
11 |
انسانی جسم کی ایسی تبدیلیاں جن سے کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے اس کی اصلاح افعال کی تبدیلی سے متعلق ہوتی ہے. |
خلیمات کی تعمیر
جسامت میں مرحلہ وار تبدیلی
نمو
نشو
|
12 |
نشوونما دو الفاظ کا مجموعہ ہے. |
نشو
نمو
نشو ونما
الف ،ب
|
13 |
انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں. |
دو
چار
چھ
پانچ
|
14 |
شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے. |
پیدائش سے ایک سال
پیدایئش سے ڈیڑھ سال
پیدائش سے ڈھائی سال
دو سے پانچ سال
|
15 |
بچے کی نشوونما اور رفتار ، وراثت اور ماحول کس کے زیر اثر ہوتی ہے. |
ضروریات
تجربات
تقاضوں کے
خاندان
|