More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
4
13
14
18
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچوں کوان کی معمولی غلطیوںپر نہ دیں
Choose an answer
انعام
سزا
ڈانٹ ڈپت
لالچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواتین کو کی بچوں دیکھ بھال لئے لیے بہتر طریقے معلوم ہونے چائیں
Choose an answer
مناسب غذا کے لیے
مناست و آریم دو لباس کے لیے
اچھی تعلیم وتربیت کے
الف،ب،ج یننوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہم زندہ رہنے کے لیے جو چیز کھاتے ہیں یا پیتے ہیں اسے.
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کہتے ہیں
غذا کہتے ہیں
ًمعدنی نمکیات کہتے ہیں
چکنائی کہتے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
چھ سال سے پندرہ سال تک
چھ سال سے دس سال تک
چھ سال سے آٹھ سال تک
چھ سال سے بارہ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر بچے
Previous
Skip
Next
Question # 8
نشوونما کی سمت درمیان سے
Choose an answer
اندر کی جانب ہوتی ہے
باہر کی جانب ہوتی ہے
دائیں جانب ہوتی ہے
بائیں جانب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائیکرو ویو اوون مین استعمال کیے جانے والے برتن کیسے ہوتے ہیں.
Choose an answer
روائتی
دھات کے
مخصوص
پلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 10
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے.
Choose an answer
ایک کلو گرام
دو کلوگرام
تین کلوگرام
چار کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 12
وٹامن سی کا کیمیائی نام ہے.
Choose an answer
اسکاربک ایسڈ
یورک ایسڈ
کلیسٹرول ایسڈ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں کے بہن بھائی ان کے ہوتے ہیں.
Choose an answer
دشمن
دوست
ہمدم
رہنما
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈے کیر سینٹر میں فیلڈ آفیسر مقرر کیا ایک.
Choose an answer
مرد کو
اٹھارہ سال کے بچے کو
ایک خاتون کو
مرد اور عورت دونوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
اسہال
پیچش
ٹائیفائیڈ
یہ سب بیماریاں
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سے والدین لاپرواہ ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری والدین
تحمکانہ والدین
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
Previous
Skip
Next
Back