8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دھاگے کے لیور اور سوئی کی حرکت کو کنڑول کرتا ہے. پیہہ بیڈ دندانے بازو
2 سلائی کے دوران کپڑے کو چلاتےہیں سلائیڈ پلیٹ جامد پلیٹ دندانے بیڈ
3 مشین کا کون سا پرزہ کپڑے کے دندانے پر دبائے رکھتا ہے. بیڈ بازو پیر جامد پلیٹ
4 سلائی کے دوران کپڑے کو صحیح پوزیشن میں رکھتا ہے. دباؤ کا پیچ بازو بیڈ دھاگے کا لیور
5 تمام سلائیوں کے حق کو کھول کر کیا کریں. تہہ لٹکائیں دھوئیں استری
6 مشین کو روانی سے چلانےکے لیے کیا دور کرنا چاہیے. سوئی خرابی شٹل پھرکی
7 ًمشین کو مہینے میں کتنی دفعہ تیل دینا چاہیے. 3 4 2 5
8 مشین کے کتنے اہم پرزہ جات ہوتے ہیں 17 18 19 15
9 کپڑوں کی سلائی کے لیے استعمال کرتے ہیں. ہلکی پھرکی سلائی مشین پیہہ
10 سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے گول مگر جگہ جگہ سے جوڑلیے مڑا ہوا ملائم، ہموار ، سیدھا اور گول بغیر کسی جوڑ کے مسلسل ہموار
Download This Set