1 |
دنیا میں رنگینی ، خوبصورتی ، شوخی اور دلکشی کس وجہ سے ہے. |
ستاروں سے
پھولوں سے
کھیتوں سے
رنگوں سے
|
2 |
دو بنیادی رنگوں کو ملانے سے جو رنگ وجود میں آئیں کیاکہتے ہیں. |
ثانوی رنگ
درمیانی رنگ
جمالی رنگ
بنیادی رنگ
|
3 |
رنگوں کو کتنے گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے. |
دو
تین
چار
چھ
|
4 |
رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں |
آٹھ
بارہ
پندرہ
سولہ
|
5 |
پیلا اور سرخ ملانے سے کون سا رنگ وجود میں آتا ہے. |
ہرا
نیلا
نارنجی
کالا
|
6 |
خواتین کے لیس کا سائز مناسب رہتا ہے. |
چھوٹا
درمیانہ
بڑا
بہت بڑا
|
7 |
فیتے کی قسم ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
ہر وہ چیز جو لباس کو سجاتی ہے اسے کہتے ہیں |
ربن
ٹرمنگ
لیس
فیتہ
|
9 |
گول سلائی والے حصے میں حق کتنا رکھنا چاہیے. |
زیادہ
بہت زیادہ
درمیانہ
کم
|
10 |
کشیدہ کاری کتنے طریقوں سے کی جاسکتی ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|