1 |
کپڑے کی بنائی کا ایک بنیادی طریقہ ہے |
سادہ بنائی
مشکل بنائی
ٹرپل بنائی
سالن بنائی
|
2 |
دوہرے متضاد رنگوں کے امتزاج میں کتنے رنگ ہوتے ہیں. |
دو
تین
چار
چھ
|
3 |
مقابل رنگوں کےا امتزاج میں رنگ ہوتے ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
رنگ میں ہم اہنگیاں ہوتی ہیں. |
دو
چھ
آٹھ
سات
|
5 |
خوبصورت اور خوش رنگ لباس شخصیت کو بنانے میں مدد دیتا ہے. |
سنجیدہ
غصیلی
پر جوش
پر وقار
|
6 |
طبعیت میں ٹھنڈک کا احساس کونسا رنگ دیتا ہے |
پیلا
نیلا
سفید
سرخ
|
7 |
سرخ ،نیلا ار پیلا رنگ ہیں |
بنیادی رنگ
ثانوی رنگ
درمیانی رنگ
غیر ثانوی رنگ
|
8 |
رنگوں کے دائرے میں ثانوی رنگ ہوتےہیں. |
تین
چار
چھ
سات
|
9 |
رنگوں کے دائرے میں کتنے رنگ ہوتے ہیں. |
سات
دس
بارہ
سولہ
|
10 |
پاکیزگی ، متانت وقار و سنجیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
گلابی
لال
سفید
کالا
|