8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لباس کا انتخاب اور گھر کی آرائش میں کس کے اصولوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے. آرٹ نفسیات معاشیات شہریت
2 کس مضمون کوپڑھنے سے لڑکی اچھی بہو، بیٹی، اور بیوی بن سکتی ہے شہریت حیاتیات ہوم اکنامکس معاشیات
3 ہوم اکنامکس کے شعبہ جات ہیں. دو تین پانچ چھ
4 طرز رہائش کس پر منحصر ہوتی ہے. مردوں پر خواتین پر معاشرے پر لوگوں پر
5 ہوم اکنامکس شاخ ہے سیاسی تعلیم کی انتظامی تعلیم پیشہ ورانہ تعلیم معاشرتی تعلیم
6 ہوم اکنامکس ایک ایسی سائس ہے جس کو پڑھنے سے ہم اپنے زرائع کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں ًمشہور ہوسکتے ہیں دولت کما سکتے ہیں دولت کا استعمال بہتر طریقے سے کرسکتے ہیں
7 پرانے زمانےمیں زندگی کیسی تھی. پھیکی آسان مشکل سادہ
8 ہوم اکنامکس کے معنی ہے. سیاسیات شہریت نفسیات گھریلومعاشیات
9 ہوم اکنامکس کی تعلیم کا مقصد شخصیت کو کیا بناتا ہے. مشکل آسان محنتی پروقار
10 ہوم اکنامکس کی تعلیم بچیوں کو سکھاتی ہے آمدنی ہنر ترقی بچت
Download This Set