1 |
سبزیوں کو پکانے سے پہلے کاتنے سے کیا ختم ہوجاتی ہے. |
غذائیت
فائبر
حیاتین
نمکیات
|
2 |
سبزیوں کی غذائیت ہوتیہے. |
گودے میں
ڈنڈیوں میں
چھلکوں میں
پتوں میں
|
3 |
انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے |
لباس
اچھی خوراک
تعلیم
گھر
|
4 |
حرارت سے ضائع ہوجاتے ہیں |
حیاتین اور معدنی نمکیات
حیاتین
معدنی نمکیات
چکنائی.
|
5 |
کون سی غذا کچھی نہیں کھائی جاسکتی. |
انڈے
پھل
ٹماٹر
بندگوبھی
|
6 |
انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے. |
لباس
اچھی خوراک
تعلیم
گھر
|
7 |
چیزوں کو جمانا ہوتو کہاں رکھنا چاہے. |
ریفریجریٹر
سٹور میں
فریج
الماری
|
8 |
گوشت کو زیادہ دھونے سے کیا ختم ہوجاتا ہے. |
وٹامن
پروٹین
منرل
کاربوہائیڈریٹس
|
9 |
مضر صحت بیکڑیا ہماری غذا کو کیا کرتے ہیں. |
خراب
اچھی
بہتر
زودہضم
|
10 |
دودھ غذائیت کے لحاظ سے مکمل ہے. |
طریقہ ہے
کھاتا ہے
غذاہے
پینا ہے.
|