1 |
زات کے بارےمیں قائم کردہ رائے کا اںحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
انفرادیت کا لفظ کس سے منسلک ہے. |
مقرر
افراد
منفرد
منفرجہ
|
3 |
بچوں کی ارتقائی شکل ہے |
افراد
عوام
قوم
معاشرہ
|
4 |
مختلف کنبوں اور خاندانوں سے وجود میں آتی ہے. |
عوام
معاشرہ
افراد
قوم
|
5 |
ماحول کا مقام تصور زات میں کیسا ہے. |
جسم
نمایاں
پیچیدہ
غیر اہم
|
6 |
قوم یا معاشرے کی تربیت کا اںحصار |
والدین کے تعلقات پر ہوتا ہے
بچے کی تربیت پر ہوتا ہے
بچے کی خؤراک پر ہوتا ہے.
دوستوں کے اظہار پر ہوتا ہے
|
7 |
سبزیوں کے چھلکے کیسے اتارے جاتے ہیں. |
موٹے
باریک
نہیں اتارنے چاہیں
درمیانے
|
8 |
خمیر ان کھانے کی چیزوں میں پیدا ہوتا ہے جن میں تھوڑی سی بھی ہو |
کھٹائی
مٹھاس
نمکیات
غذائیت
|
9 |
غذا کو محفوظ رکھنےکے طریقے ہیں |
دو
چار
پانچ
چھ
|
10 |
سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیاء ہیں |
گوشت
اناج اور دالیں
انڈے
مچھلی
|