1 |
قدیم زمانے میں ------------ لینن کا کھر کہلاتا تھا. |
برطانیہ
مصر
امریکہ
پاکستان
|
2 |
لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے؟ |
دس ہزار
پندرہ ہزار
بیس ہزار
پچیس ہزار
|
3 |
لینن کا لفظ کس زبان سے لیا گیا ہے؟ |
مصری
اردو
عربی
پنچابی
|
4 |
Dlin کس زبان کا لفظ ہے؟ |
یونانی
لاطینی
مصری
انگریزی
|
5 |
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے؟ |
تین
چار
چھہ
سات
|
6 |
رےآن--------- کسم کا ریشم ہے. |
قدرتی
مصنوئی
نباتی
حیواناتی
|
7 |
مصنوعی ریشم ہے. |
کاٹن
لینن
رے آن
پولی اسٹر
|
8 |
کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے؟ |
کپاس سے
ساگ سے
بینگن سے
مکئی سے
|
9 |
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟ |
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
|
10 |
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟ |
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
|
11 |
ریشم کس ذریعے سے حاصل ہوتا ہے؟ |
پودے سے
اون سے
ریشم کے کپڑے سے
آم کے درخت سے
|
12 |
ریشم کا کپڑا کس پھل کے درخت پر پایا جاتا ہے؟ |
شہتوت
آم
انگور
سیب
|
13 |
فارمک ایسڈ کن کی کپڑوں کی پہچان کیلئے استعمال ہوتا ہے؟ |
پولی ایسٹر
اونی
رہشمی
سوتی
|
14 |
جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے؟ |
اہم
غیر اہم
قابل اعتبار
ضروری
|
15 |
محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے. |
انگلی
انکھ
منہ
کان
|