Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناپنے والا فیتہ کس مٹیریل سے بنا ہوتا ہے؟ دھاتی فیتہ لوہے کا فیتہ پلاسٹک کا فیتہ پیتل کا فیتہ
2 ناپنے والا فیتہ لمبا ہوتا ہے؟ 40 انچ 50 انچ 60 انچ 70 انچ
3 ٹیلرنگ کی مدد سے ہم کیسی بھی زمانے کی سوچ سے آگہی حاصل کر سکتے ہیں؟ مذہبی انسانی تہذیبی تمدنی
4 کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کت فن کو کہتے ہیں؟ سلائی کٹائی ٹیلرنگ آگہی
5 تولیہ کی بنائی مثال ہے÷ سادہ بنائی کی ٹویل بنائی کی بردار بنائی کی ساٹن بنائی کی
6 کپڑا بد نما لگنے لگتا ہے؟ Dills کی وجہ سے Pills کی وجہ سے Rills کی وجہ سے Bills کی وجہ سے
7 کپڑے کی بنیائی میں بنیادی طریقہ ہے. سادہ ٹویل ساٹن بردار
8 کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں. پانچ چار تین دو
9 مردانہ قمیضوں میں %35 کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے؟ 55% 60% 65% 70%
10 پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. 80% 90% 85% 95%
11 پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. 80% 90% 85% 95%
12 اون سے بنے کپڑے استعمال ہوتے ہیں؟ گرمی میں سردی میں بہار میں خزاں میں
13 پاکستان میں اونی کپڑا تیار کیا جاتا ہے. کراچی اور بنوں ہرنائی اور لارنس پور پہہلے دونوں لاہور اور کراچی
14 Flax Plant سے کون سا ریشہ حاصل ہوتا ہے؟ سوتی اونی لینن رےآن
15 Flax Plant پیداوار کس میں نہیں ہوتی؟ امریکہ فرانس جرمنی پاکستان
Download This Set