1 |
جسم میں آئرن کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے |
رکٹس
قلت خون (انیمیا)
سکروی
شت کوری
|
2 |
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے |
سوڈیم
کیلشیم
فاسفورس
آئرن
|
3 |
وٹامن جو خون کو منجمد اور گا ڑھا کرتا ہے |
وٹامن اے
وٹامن سی
وٹامن کے
وٹامن ڈٰی
|
4 |
وٹا من اے کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے |
شب کوری
رکٹس
سکروی
بیری بیری
|
5 |
غذا میں پروٹین کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے |
بیری بیری
سکروی
رات کا اندھا پن
کو اشیر کور
|
6 |
پروٹین کا بنیادی کام ہے |
مختلف اعضا کی حفاظت کرنا
جسم کو توانائی و حرارت فراہم کرنا
جسم کی نسشونما اور تعمیر کرنا
جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
|
7 |
ہماری خوراک میں کتنے امینوترشوں کا ہونا ضروری ہے؟ |
چار
چھ
آٹھ
نو
|
8 |
پروٹین کی تعمیری اکائیاں ہیں |
گلیسرین
چکنے ترشے
امینو ترشے
چکنائی
|
9 |
زیادہ مشقت کا کام کرنے والوں کو روزانہ چکنائی استعمال کرنی چائیے |
30 گرام سے 40 گرام
40 گرام سے 50 گرام
50 گرام سے 60 گرام
60 گرام سے 70 گرام
|
10 |
چکنا ئی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے |
نمکین
میٹھا
اچھا
کڑّوا
|
11 |
ایک گرام چکنائی فراہم کرتی ہے |
3 حرارے
4 حرارے
5 حرارے
9 حرارے
|
12 |
ایک گرام کار بوہاٹیڈریٹ والی غذا سے حاصل ہوتی ہے |
3 حراے
4حرارے
5حرارے
6 حراے
|
13 |
غذائی توانائی کی اکائی ہے |
جول
واٹ
حرارے
کلو گرام
|
14 |
کاربوہائیڈیٹس جسم کو فراہم کرتا ہے |
انرجی و حرارت
وٹامن
پروٹین
آرام
|
15 |
غذا کا اہم کام ھے: |
جسم کی تعمیر و مرمت
جسم کو انرجی اور حرارت کی فراہمی
جسم کو کام کرنے میں مدد دینا
یہ تمام
|