Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے پہلے مہینے میں دوسرے مہینے میں تیسرےمہینے میں چوتھے مہینے میں
2 قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے پھل سبزیاں اناج گوشت
3 جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے آئرن پروٹین پانی وٹامن اے
4 جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے پانی معدنی نمکیات آئرن فاسفورس
5 ایک بالغ انسان کو روزانہ پانی کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے 2 سے 4 گلاس 4 سے 6 گلاس 6 سے 8 گلاس 8 سے 10 گلاس
6 ہڈیوں اور دانتوں کی نشونما کے لیے ضروری ہے آئرن کیلشیم آیوڈین کلورین
7 پانی میں حل پزیر وٹامن ہے وٹامن ڈی وٹامن بی کمپلیکس وٹامن کے وٹامن ای
8 وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے 10 وٹامن 15 وٹامن 20 وٹامن 25 وٹامن
9 وٹامن سی کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے سکروی بیری بیری رکٹس شب کوری
10 وہ وٹامن جو جاری خون کو روکنے اور زخم مندمل کرنے میں مدد دیتا ہے وٹامن سی وٹامن اے و ٹامن ای وٹامن ڈی
11 حیوانی انتڑیوں میں‌ خود بخود پیدا ہوتا ہے وٹامن اے وٹامن کے وٹامن سی وٹامن ڈی
12 حیوانات میں افزائش نسل کے لیے اہم ہے وٹامن اے وٹامن سی وٹامن ای وٹامن کے
13 ہما ری غذا میں پروٹین موجود ہونی چاہیے تقریبا 15 فیصد تقریبا 30 فیصد تقریبا 20 فیصد قر یبا 40 فیصد
14 چکنائی کا بنیادی کام ہے متخلف اعضا کی حفاظت کرنا جسم توانائی کو و حرارت فراہم کرنا جسم کی نشونما اور تعمیر کرنا جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
15 کاربوہیڈدریٹس کے زیادہ استعمال سے جسم میں‌ پیدا ہوتے ہیں: وٹامن معدنی نمکیات چکنے ترشے امینو ترشے
Download This Set