1 |
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے |
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نا مناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
|
2 |
چھوٹے اور درمیانے سائز کے کمرے میں چزیں دیوار کے قریب رکھنی چاہییئ |
بہت ہلکی چیزیں
نیچی نیچی چیزیں
نامناسب ہونے کی وجہ
بہت بھاری چیزیں
|
3 |
اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو |
ناموزوں
آرام دہ اور پائیدار
مہنگا دیزائن کے لحاظ سے پیچیدہ
کچھ بھی نہیں
|
4 |
پاکستان میں صحت ، غذا ، رہائش اور پیینے کے پانی کی سہولتیںمیسر ہیں تقریبا |
تمام آبادی کو
ایک چوتھائی آبادی کو
نصف آبادی کو
تین چوتھائی آبادی کو
|
5 |
دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے |
25 واں
73 واں
111واں
129 واں
|
6 |
پاکستان میں شرح خواندگی ہے |
35%
54%
72%
83%
|
7 |
خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں |
خواہشات سے
اقدار سے
وسائل سے
زرائع سے
|
9 |
اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے |
غیر ضروری
سوچ سمجھ کر
اندھا دھند
اپنے اوپر
|
10 |
صارف سے مراد ہے |
بنا نے ولا
خرچ کرنے ولا
سمجھنے ولا
کام کرنے ولا
|
11 |
خاندانی وسائل کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں |
خاندانی اقدار
خاندانی وسائل
خاندانی مقاصد
خاندانی زرائع
|
13 |
ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما |
لامحدود
محدود
متوارن
تسلی بخش
|
14 |
ہر خاندان کی کچھ اور مقاصد حیا ت ہوتے ہیں: |
وعدے
حقیقت پسند
خواہشات
وسائل
|
15 |
گھریلو انصرام میںمنصوبہ بندی اس پرعمل درآمد اور اس کے نتائچ کا جائزہ لینے کی شامل ہے: |
اخلاقی حکمت عملی
ذہنی حکمت عملی
سیاسی حکمت عملی
کچھ بھی نہیں
|