Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کھانے کی چیزوں میں رنگوں کا چناؤ اچھا اور میز کی سجاوٹ‌ میں ہونی چاہیے- مناسبت توازن ہم آہنگی مذکورہ تمام
2 توازن سے مراد ہے دو مختلف چیزوں میں برابر کا وزن یا برابر کی دلکشی جاذبیت الف، ب دونوں خوبصورتی
3 آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر: خوبصورتی پیدا کی جاسکتی ہے- چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے آرام کی کیفیت پیدا کی جاسکتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
4 ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے- یکسانیت اکتاہٹ فوقیت مناسبت
5 ہوم اکنامکس میں آرٹ سے مراد ہر وہ چیز ہے- جو نا موزوں ہو جو کارآمد اور خوبصورت ہو جس کا رنگ نا مناسب ہو جو خوبصورت ہو لیکن آرام دہ نہ ہو
6 تعلیم حاصل کرنا، شادی بیاہ بڑھاپے کے لیے جو بچت کی جائے، وہ کہلاتے ہیں- قلیل مدت کے مقاصد غیر معینہ مدت کے مقاصد فوری مقاصد ضروری مقاصد
7 ہمارے سب مقاصد بنتے ہیں- اقدار سے وسائل سے ذرائع سے کسی سے بھی نہیں
8 اپنے تمام وسائل کو مدنظر رکھا جائے جیسے روپیہ پیسہ مادی اشیاء وقت وقوت اور ہنر مذکورہ تمام
9 اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو- ناموزوں آرام دہ اور پائیدار مہنگا، ڈیزائن کے لحاظ سے پچیدہ بہت سستا اور غیر معیاری
10 ہر خاندان کے مقاصد حیات اور ہوتے ہیں- وعدے مسائل کچھ خواہشات ب، ج دونوں
11 انسانی جسم کرتا رہتا ہے- فارغ مسلسل کام حرکت کچھ بھی نہیں
12 فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ یہ مطابق ہو آمدنی اور ضروریات کے گھر کے افراد کے اوقات کے
13 چکنائی دراصل ہوتی ہے مرکب پانی اور حیا تین کا گلیسرین اور چکنے ترشوں کا وٹامن اور نشاستے کا معدنی نمکیات اور پانی کا
14 جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کے لیے ضروری ہے- متوازن غذا غیر متوازن غذا پانی ہوا
15 ہمیں ایسی غذاؤں کی ضروریات ہوتی ہے جس میں مقدار شامل ہو مناسب پروٹین، چکنائی کی کاربویائیڈریٹ، وٹامن کی نمکیات، پانی کی مذکورہ تمام
Download This Set