Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گھر کی سجاوٹ میں اہم حصہ ہے- آرٹ کا ترتیب کا صلاحیت کا مہارت کا
2 خاندانی وسائل سے مراد وہ ساری اشیاء جنھیں استعمال میں لایا جائے کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے مقام کو حاصل کرنے کے لیے جائیداد کو حاصل کرنے کے لیے گھر کو حاصل کرنے کے لیے
3 پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے- گندا پانی بڑھتی ہوئی آبادی صحت کے مسائل تعلیم کے مسائل
4 یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے- اختلاف یکسانیت ہم آہنگی مختلف
5 ضروریات کا خوش اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- آمدنی پر اخراجات پر افراد خانہ پر الف اور ج دونوں
6 کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں- طاقت حرارے پروٹین محنت
7 پروٹین کے ذرائع ہیں- دو تین چار چھ
8 آرٹ سے متاثر ہوتا ہے ہر چیز کا: انتخاب ترتیب استعمال مذکورہ تمام
9 تسلسل کا مطلب ہے- ایک ترتیب ایک واسطہ ایک تشکیل مذکورہ تمام
10 وہ چیزیں جو بیٹھنے، آرام کرنے اور چیزیں وغیرہ رکھنے کے کام آتی ہیں کہلاتی ہیں- لوہے کا سامان فرنیچر مٹی کے برتن کراکری
11 غیر ملکی اشیاء کی سجاوٹ سے ہم تہذیب کو کرتے ہیں نمایاں ملک کی غیر ملکی گاؤں‌کی شہر کی
12 ہمارے ملک کی بنی ہوئی اشیاء مہنگی ہوتی ہیں سستی ہوتی ہیں نامناسب ہوتی ہیں پسندیدہ ہوتی ہیں
13 پروٹین، کاربن، ہائیڈروجن، آکسیجن اور نائٹروجن پر مشتمل ہوتی ہے ایک: لیس دار مادے میں خلیے میں نیوٹران پروٹان میں
14 ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما کو درست حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہیں- چکنائی کیلشیم آئرن آئیوڈین
15 غذا کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے صرف چار ہفتے سات، آٹھ ہفتے دو ہفتے چودہ ہفتے
Download This Set