1 |
پروٹین کی کمی سے بچے متاثر ہوتے ہیں تقریبا |
دو سے چار سال کی عمر کے-
پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر کے-
تین سے چھ سال کی عمر کے-
ایک سال کی عمر کا بچہ-
|
2 |
تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے- |
حرکت کی شکل میں
سکون کی حالت میں
دائرے میں گھومتے ہوئے
چلتے ہوئے
|
3 |
اقدار وہ خواہشات ہیں جو انسان کے لئے بہت رکھتی ہیں- |
اہلیت
فضلیت
اہمیت
چاہت
|
4 |
اگر کمرے کی ہر چیز ایک ہی رنگ شکل اور سائز میں ہوتو احساس ہوگا- |
حسین جذبات کا
اکتاہٹ کا
خوبصورتی کا
آرائشی مہارت کا
|
5 |
کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے- |
تناسب
توازن
اصول
قاعدہ
|
6 |
سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے- |
اپنی انفرادیت کی وجہ سے
کڑھائی کی وجہ سے
نامناسب ہونے کی وجہ سے
کسی وجہ سے بھی نہیں
|
7 |
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں- |
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی کی
کاربوہائیڈریٹ کی
|
8 |
چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے- |
برا
اچھا
نمکین
میٹھا
|
9 |
توازن کا مطلب |
چیزوں کا برابر وزن ہونا دلکشی برابر ہونا-
ترازو
بھاری پلڑے ہوں
شکل میں وزن مختلف ہو-
|
10 |
لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا- |
خوبصورت
شخصیت کے مطابق
الف، ب دونوں
رنگوں کے اصولوں کے مطابق
|
11 |
اگر گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہوتو افراد خانہ میں ماحول پیدا ہوجاتا ہے- |
خوشگواری
سکون کا
ناخوشگواری
افراتفری کا
|
12 |
جسم میں کمی سے غذا تحلیل نہیں ہوتی اور فاضل مادوں کا اخراج صحیح طور پر نہیں ہوتا- |
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
|
13 |
دن کے اچھے آغاز کا ذریعہ ہوسکتا ہے- |
اچھا کھانا
اچھا ناشتہ
چائے
دودھ
|
14 |
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مدںظر رکھیں کہ خوراک ہو- |
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
|
15 |
کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں- |
حرارت وطاقت
نشوونما
حرارے
پروٹین
|