Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سندھ کی اپنی انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے وہاں کی کشیدہ کاری کا فرنیچر کی مصنوعات کے کھانے
2 وٹامن ڈی ضروری ہے ہڈیوں اور دانتوں کی پائیداری کے لیے ظاہری وضح قطع کے لیے بناوٹ اور مضبوطی کے لیے خوبصورتی کے لیے
3 لباس کی خوبصورتی کا انحصار ہے کہ وہ جسم کے تناسب کو واضح کرے برقرار رکھے الف، ب دونوں غیر واضح کرے
4 فوری مقاصد کا مطلب جو روزمرہ زندگی میں پورے ہوں کبھی کبھار پورے ہوں کبھی پورے نہ ہوں بہت دیر سے پورے ہوں-
5 ہئیت، سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں- آرٹ کے اصول ڈیزائن کے عناصر خوبصورتی کے پیمانے سجاوٹ کے اصول
6 مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں- مہنگی سستی قابل قبول ڈیزائن میں جدید
7 گھریلو انصرام میں منصوبہ بندی اس پر عمل درآمد اور اس کے نتائج کا جائزہ لینے کی شامل ہے- اخلاقی حکمت عملی ذہنی حکمت عملی سیاسی حکمت عملی کچھ بھی نہیں
8 خوراک میں غذائی اجزاء شامل ہونے چاہیے ہر شخص کی: غذائی ضروریات کے مطابق جسمانی ضروریات کے مطابق گھریلو ضروریات کے مطابق ذہنی ضروریات کے مطابق
9 انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے- وٹامن ڈی وٹامن سی وٹامن بی وٹامن اے
10 زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں- واقعات اوقات تقاضے حالات
11 پلڑوں کا جھکاؤ یکساں نہیں رہتا اگر ایک پلڑا بھاری ہوا اور دوسرا ہو- مضبوط ہلکا پائیدار نا پائیدار
12 تسلسل ایک ایسا اصول جو پہچانا جاسکتا ہے- حرکت کی شکل میں چیزوں کی ترتیب سے رنگ کی کمی و بشی سے چیزوں کی شوخی سے
13 گھریلو انصرام ایک مضمون ہے- سادہ وسیع مشکل چھوٹا
14 ضروریات کا خوشی اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- آمدنی پر اخراجات پر افراد خانہ پر الف اور ج دونوں
15 ہمارے جسم کے لیے چکنائی کی روزمرہ ضرورت کا انحصار ہوتا ہے- موسم اور کام کی نوعیت پر جسم کے ڈیل ڈول پر الف اور ب دونوں ماحول پر
Download This Set