1 |
ریشوں کی شناخت کی جاسکتی ہے: |
جلانے کے عمل سے
خوردبین سے
کیمیائی عمل سے
یہ تمام
|
2 |
پارچہ بافی ان ریشوں کی دریافت ہے جو ہم حاصل کرتے ہیں: |
پودوں
جانوروں
پتوں
پودوںاور جانوروں
|
3 |
لباس سے مراد ................. سے تیار کردا کپڑوں سے ہے: |
ریشم
کاٹن
ریشوں
اون
|
4 |
کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چاہیئں- |
رات کے کھانے میں
دوپہر کے کھانے میں
سہ پہر میں
ناشتے میں
|
5 |
وہ گھر خوبصورت کہلاتا ہے جو گھر والوں کی پوری کرے |
سہولیات
واجبات
ضروریات
خواہشات
|
6 |
جس موقع پر جدید رنگ مناسب سمجھا اس میں پیدا کردیا |
بے رونق
نکھار
بھداپن
قدیم رنگ
|
7 |
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے- |
انصاف
اصول
توازن
عدل
|
8 |
ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا معیار زندگی ہو- |
پست
بلند
درمیانہ
اچھا
|
9 |
وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے- |
کم
زیادہ
بالکل نہیں
دو گنے
|
10 |
جب انسان کسی ایک مقصد کو اپناتا ہے تو اسے حاصل ہوتی ہے- |
حقیقی مسرت
حقیقی غمی
اداسی
فسردگی
|
11 |
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مد نظر رکھیں کہ خوراک ہو- |
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
|
12 |
غذا میں صرف اہمیت نہیں ہے- |
مصالحہ جات کی
سجاوٹ کی
ذائقے کی
غذائیت کی
|
13 |
ہر وہ چیز جس سے خوبصورتی کا احساس پیدا ہو اور کارآمد ہو وہ ہے- |
آرٹ
ڈرائینگ
جغرافیہ
سائنس
|
14 |
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں- |
منافقانہ
حقیقت پسند
جارحیت پسند
غیر حقیقی
|
15 |
جس موقع پر جدید رنگ مناسب سمجھا اس میں پیدا کردیا- |
بے رونق انداز
نکھار
بھداپن
قدیم رنگ
|