Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ریشم کا کپڑا کس پھل کے درخت پر پایا جاتا ہے: شہتوت آم انگور سیب
2 فارمک ایسڈ کن کپڑوں‌کی پہچان کے لئے استعمال ہوتا ہے: پولی ایسٹر اونی ریشمی سوتی
3 جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے: اہم غیر اہم قابل اعتبار ضروری
4 محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے: انگلی آنکھ منہ کان
5 پارچہ بافی لفظ ہے: یونانی لاطینی اردو انگریزی
6 فلیکس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے: کاٹن ریشم اون لینن
7 کس کپڑے کی راکھ سے گندھک کی بو آتی ہے: اون ریشم رے آن نائلون
8 عام طور پر تاروں‌کو پر بل دے کر دھا گہ بنایا جاتا ہے: دو یا تین تین یا چار ایک یا دو دو یا چار
9 کیمیائی ریشوں‌میں شامل ہے: ریشم اون رے آن فیبرون
10 ریشے کی تیاری کے لئے کیمیائی اجزاء استعمال ہوتے ہیں: 2 3 4 5
11 ریشم ارے آن اور پولی ایسٹر کپڑوں‌کے ریشے کس شکل میں‌ہوتے ہیں: دھاگے کی روٹی کی تار کی اون کی
12 دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے: کپاس لینن اونی ریشم
13 پارچہ بافی اور لباس کا مطالعہ اہمیت کا حامل ہے: ستر پوسی کے لئے گرمی و سردی کے بچائو کے لئے اپنی شخصیت کو پر کشش پنانے کے لئے پہلے تینوں
14 پارچہ بافی کے معنی ہیں: بننا سینا پرونا کاٹنا
15 ہارا لباس تیا ہوتا ہے: روئیسے کاٹن سے ریشہ سے کپڑے سے
Download This Set