Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تولیہ کی بنائی مثال ہے: سادہ بنائی کی ٹویل بنائی کی بردار بنائی کی ساٹن بنائی کی
2 کپڑے کی بنائی میں بنیادی طریقہ ہے: سادہ ٹویل ساٹن بردار
3 کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں: پانچ چار تین دو
4 مردانہ قمیضوں میں‌35فیصد کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے: 55فیصد 60فیصد 65فیصد 70فیصد
5 پولی ایسٹر ز نانہ کپڑوں میں‌استعمال ہو رہا ہے: 80 فیصد 90فیصد 85فیصد 95فیصد
6 پاکستان میں‌اونی کپڑا تیار کیا جاتا ہے: کراچی اور بنون ہر نائی اور لارنس پور پہلے دونوں لاہور اور کراچی
7 فلیکس پلانٹ سے کونسا ریشہ حاصل ہوتا ہے: سوتی اونی لینن رے آن
8 لینن کا ریشہ کس ملک میں‌سب سے پہلے دریافت ہوا: برطانیہ مصر امریکہ پاکستان
9 لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے: دس ہزار پندرہ ہزار بیس ہزار پچیس ہزار
10 Dlin کس زبان کا لفظ ہے: یونانی لاطینی مصری انگریزی
11 رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے: تین چار چھ سات
12 اے آن ........... قسم کا ریشم ہے: قدرتی مصنوعی نباتاتی حیواناتی
13 مصنوعی ریشم ہے: کاٹن لینن رے آن پولی ایسٹر
14 کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے: کپاس سے ساگ سے بینگن سے مکئی سے
15 ریشم کس ذریعہ سے حاصل ہوتا ہے: پودے سے اون سے ریشم کے کیڑے سے آم کے درخت سے
Download This Set