Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 quilting کے دوران کس چیز کا استعمال خاص طور پر کیا جاتا ہے: فیتہ کا گز کا راڈ کا انگشتانہ کا
2 انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنا جاتا ہے: پہلی دوسری درمیانی آخری
3 سوئیاں‌دستیاب ہیں: مختلف قسموں میں مختلف نمبروں میں مختلف دھاتوں میں مختلف سائز میں
4 سلائی کے کام کے لئے نہایت اہم ہیں: دھاگے سوئیاں پپلن قینچیاں
5 سلائی میں‌استعمال ہونے والی اشیا کی اقسام ہیں: دو تین چار پانچ
6 کس قینچی کا ایک دستہ چھوٹا اور ایک دستہ بڑا ہوتا ہے: بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی سلائی کی قینچی کٹائی کی قینچی کاج کاٹنے والی قینچی
7 ناپنے والا فیتہ کتنے انچ لمبا ہوتا ہے: 30 انچ 40 انچ 50 انچ 60 انچ
8 نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے: مختلف سائز میں مختلف قسم میں مختلف رنگوں‌میں مختلف میٹریل میں
9 پن کشن کا مقصد ہوتا ہے: پنوں اور سوئیوں‌کی سجاوٹ پنوں اور سوئیوں کی حفاظت پنوں اور سوئیوں‌کی ترتیب پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
10 ڈرافٹ بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے: فیتہ پن کشن میٹراڈ ٹریسنگ وہیل
11 اچھی قسم کا فیتہ ہوتا ہے: سستا مہنگا تھوڑا مہنگا کم مہنگا
12 کپڑا ناپنے اور جسم کاناپ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے: دھاتی فیتہ پلاسٹک کا فیتہ لوہے کا فیتہ پیتل کا فیتہ
13 کپڑاناپنے اور فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے: سونا چاندی لوہا پلاسٹک
14 ٹیلرنگ کی مدد سے ہم کسی بھی زمانے کی سوچ سے آکہی حاصل کر سکتے ہیں: ناپنے والا فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے: سونا چاندی لوہا پلاسٹک
15 کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کے فن کو کہتے ہیں: سلائی کٹائی ٹیلرنگ آگہی
Download This Set