Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فردالے کپڑوں کی کٹائی کرتے وقت فرکا رخ ہو: اوپر نیچے دائیں الٹا
2 کس کپڑے کی سلائی وکٹائی پاقی کپڑوں سے نسبتا آسانی سے کی جاسکتی ہے: سوتی لینن فر ایکریلیک
3 سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے: بھگونے پر سیکڑنے پر سوکھنے پر ڈبونے پر
4 سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے: بھگونا ڈبونا سیکڑنا سکھانا
5 جھول دار اور سیدھے حصے کو جوڑنے کے لیے جھول دار حسے کو کہاں‌رکھ کر جوڑنے سے صفائی آتی ہے: الٹا سیدھا اوپر نیچے
6 عام طور پر گلے پر ترچھی پڑی کی چوڑائی کتنے سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے: 1.5 2.0 2.5 3.0
7 سلائی کے شروع کے ٹانکے میں‌بن جائے گی: گرہ دلکشی خوبصورتی مضبوطی
8 سلائی کی قینچی کا سائز ہوتا ہے: 8-9 7-8 6-7 5-6
9 سلائی کو مضبوط کرنے کے لیے کتنے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں: پانچ چار تین دو
10 نائلون کی پہچان کے لئے استعمال کیا جاتا ہے: ایسی ٹون فینول فارمک ایسڈ ڈائی میتھائل فورمامائیڈ
11 کپڑے کا بڑا حصہ کس طرح رکھیں: دائیں طرف بائیں طرف سیدھے ہاتھ کی طرف الٹے ہاتھ کی طرف
12 سلائی مشین کے پرزے ہوتے ہں: 15 16 14 17
13 سلائی شروع کرتے وقت دبانے والے پرزے کو نیچے کرنے سے پہلے پورا اوپر کھینچیں: دھاگہ لینے والے پرزے کو نلکی لگانے کی کیل کو دھاگے کے لیور کو دندانے کو
14 سینے سے پہلے سلائی کے دونوں‌حصوں‌کو کس طرح ملائیں: برابر بڑایا چھوٹا درمیان ایک طرف سے
15 سلائی کرتے وقت کتنے بنیادی اصولوں‌کو مد نظر رکھنا چاہیے: گیارہ بارہ تیرہ چودہ
Download This Set