Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 10th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مناسب لباس سے شخصیت میں‌پیدا ہوتی ہے: ہر دلعزیزی خود اعتمادی دلکشی خوبصورتی
2 لباس اثر انداز ہوتا ہے: شخصیت پر شکل پر صورت پر قد پر
3 قمیض کے گھیرے پر ترپائی کا حق رکھیں: 2س م 3 سم 4س م 5س م
4 کھیل کود کے لئے لباس ہونا چاہیے: صاف ہلکے رنگ کا ڈھیلا ڈھالا نرم و باریک
5 کاغز پرڈارفٹ بنایا جاتا ہے: آدھا پورا سیدھا اگلا
6 فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے: گلے کی چوڑائی آستین کی لمبائی قمیض کی لمبائی کمر کا ناپ
7 چھاٹی کے ابھرے ہوئے حصے سے ناپ لینا ہے: قمیض کی چوڑائی قمیض کی لمبائی تیرے کا ناپ چھاتی کا ناپ
8 جسم کو آرام وہ حالت میں‌سیدھا رکھنا چاہیے: سلائی کرتے وقت ناپ دیتے وقت پہلے دونوں بھاری
9 نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے: مضبوط پھسلنا باریک جالی دار
10 کپڑے زیادہ کھینچنے سے بھی نہیں‌پھٹتے: جارجٹ شیفون لینن وائل
11 شرمیلی شخصیت کے لئے موزوں رنگ ہے: سفید سرخ کالا سبز
12 ایکر یلیک کپڑے مشہور ہیں: کٹائی وسلائی میں مضبوطی اور دیرپا مختلف برانڈ سے لینن اور فر کے نام سے
13 لینن کے کپڑوں‌پر ہمیشہ استعمال کی جاتی ہے: استری ہلکی استری تیز استری مناسب استری
14 فروالے کپڑوں کو درکار نہیں‌ہوتی: دھلائی کٹائی استری سلائی
15 فروالے کپڑوں‌کے لیے زیادہ تر کون سا سیون کا استعمال مناسب رہتا ہے: سادہ سنگل ڈبل دوہری
Download This Set