1 |
لباس ہماری بنیادی ضروریات میںسے ہے: |
ضروری
اہم
غیر ضروری
اہم ترین
|
2 |
ہر وہ چیز جو جسم ڈھانپنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، کہلاتی ہے: |
چادر
دوپٹہ
لباس
رضائی
|
3 |
ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے: |
لباس
زیور
شوہر
چہرہ
|
4 |
لباس کا صحیح انتخاب ہماری زندگی میںرکھتا ہے: |
اہمیت
ضرورت
توجہ
آئینہ
|
5 |
ایک گرام چکنائی ................... حرارے فراہم کرتی ہے: |
چار
دو
نو
چھ
|
6 |
کپڑے خریدتے وقت ساخت کے لحاظ سے کتنی باتوں کا خیال رکنا چاہیے: |
2
3
4
5
|
7 |
چھوٹے چھوٹے پھولوں والے پرنٹ یا باریک لائنوں والے ڈیزائن کس کے لیے مناسب رہتے ہیں: |
زندہ دل شخصیت
شوخ شخصیت
خاموش شخصیت
لمبی اور دبلی شخصیت
|
8 |
سلائی مشین کی کتنی اقسام ہیں: |
پانچ
چار
تین
دو
|
9 |
ڈیزئن کے کتنے اصول ہیں: |
2
4
5
7
|
10 |
لباس میںکہرے رنگ حجم کو کرتے ہیں: |
زیادہ
ہلکا
بڑھاتے
کم
|
11 |
جسم کے کتنے بنیادی حصول کا ناپ لیا جاتا ہے: |
4
6
7
8
|
12 |
بنیادی رنگ ہیں: |
سرخ، نیلا، پیلا
پیلا اور سرخ
نیلا اور سرخ
سیاہ
|
13 |
تکون چہرے کے لیے سب سے زیادہ موزوںگلا ہے: |
وی
چوکور
گول
انچا گول
|
14 |
لمبائی کا احساس دلاتے ہیں لباس میںچھوٹے اور موٹے جسم کے لئے مناسب ہیں: |
افقی خطوط
عمودی خطوط
ترچھے خطوط
پہلے تینوں
|
15 |
قوسی خطوط پر مشتمل لباس شخصیت کے لئے مناسب ہے: |
خوش باش
خاموش
ڈرامائی
سنجیدہ
|