1 |
گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: |
جاذب
کھردرے
سخت
بردار
|
2 |
لباس کا انتخاب کرتے وقت مذہبی اقدار اور شرعی تقاضوں کو رکھنا چاہیے: |
ایک سائیڈ میں
مد نظر
زیر بحث
ضابطہ میں
|
3 |
وکلاء اور پروفیسر پہنتے ہیں: |
یونیفارم
جدید برز لباس
سادہ لباس
گائون
|
4 |
شوخ رنگوں میںہی اچھے لگتے ہیں: |
نوجوان
بچے
بوڑھے
طلبہ
|
5 |
لباس کا پہلے عوامل ہے: |
عمر و جنس
شخصیت
رسم و رواج
آمدنی
|
6 |
لباس خاندان کے بجٹ میں ........... اہمیت کا حامل ہے: |
خریدار
اختیاری
ثانوی
دہری
|
7 |
کس رنگ کے کپڑے میںجسم نمایاںنہیںہوتا: |
قدرے گہرے رنگ
شوخ رنگ
مٹیلے رنگ
یہ تمام
|
8 |
سوتی کپڑوں میںسے ہلکے کپڑے کہلاتے ہیں: |
سین فورائزڈ
مرسرائزڈ
پہلے دونوں
کوئی بھی نہیں
|
9 |
کون سا کپڑا استعمال کرنے سے لباس میمہذب اور مدبر قسم کا وضع ہوتا ہے: |
ریشمی
نائلون
سوتی
لٹھا
|
10 |
جارجٹ کے نیچے کون سا کپڑا لگوالینا بہتر ہے: |
سوتی
ریشمی
شیفون
لٹھا
|
11 |
لباس پننے کے بنیادی مقصد ہے: |
سرپوشی کرنا
تن ڈھانپنا
دلکش نظر آنا
پہلے دونوں
|
12 |
لباس کی کو وضع میںکتنے عوامل اہمیت کے حامل ہیں: |
ایک
دو
تین
چار
|
13 |
اسلام میں سب سے اولین مقام رکھتے ہیں: |
ساخت کو
خاندان کو
نسل و رنگ کو
پردہ اور حیا کو
|
14 |
لباس ایسا بنانا چا ہیے جو شخصیت کو جاذب نظر بنائے اور اسکی چھپائے: |
اصلیت
خامیاں
خوبیاں
غیر موزوں حصے
|
15 |
لباس ہماری بنیادی ضروریات میں سے ہے: |
ضروری
اہم
غیر ضروی
اہم ترین
|