1 |
پیدائش کے ایک سال بعد بچے کا وزن ہو جاتا ہے: |
تین گنا سےزیادہ
دو گنا سے زیادہ
پانچ گنا سے زیادہ
چار گنا سے زیادہ
|
2 |
غذا کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے: |
دو ہفتے
ایک ہفتہ
سات ہفتے
چار ہفتے
|
3 |
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے: |
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
|
4 |
پرانے کپڑوں کو نیا بنانے سے ہوتی ہے: |
عزت
بچت
قدرو قیمت
ترقی
|
5 |
پرانے کپڑوںکو ردو بدل کرکے نیا بنانا کوئی کام نہیں: |
مشکل
آسان
بے فائدہ
بے کار
|
6 |
پرانی ساڑھیوں سے بنائے جاسکتے ہیں: |
سوٹ
کوٹ
جرسی
اوور کوٹ
|
7 |
سوٹوںکے دوپٹوںسے تیار کی جاسکتی ہے: |
بتلون
شرٹ
شلوار
قمیض
|
8 |
شلوار کے پانچے تنگ ہو تو چوڑے کیت ے جا سکتے ہیں: |
کپڑا ڈال کر
نیفہ ڈال کر
پہلے دونوں
کوئی بھی نہیں
|
9 |
سلوار کی لمبائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے: |
نیفہ
کپڑا
ڈیزائن
کوئی بھی نہیں
|
10 |
کرتے کی چوڑائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے: |
پھولوںکا
لیس کا
ربن کا
کلیوں کا
|
11 |
اگر قمیض چوڑائی میںتنگ ہے تو گھیر دار فراک تیار ہو سکتا ہے: |
ہم رنگ پٹیاں لگا کر
لیس لگا کر
مختلف انداز میںپٹیاں ڈال کر
پہلے دونوں
|
12 |
کپڑوںکو فیشن کے مطابق کرنے کے بارے میںکتنی تجاویز ہیں: |
8
9
10
11
|
13 |
لباس کی سلائی کوئی کام نہیں: |
بےفائدہ
آسان
مشکل
محنت طلب
|
14 |
ہماری خوراک میںکتنے امینوترشوںکا موجود ہونا ضروری ہے: |
چیزوںکی ترتیب
حرکت کی شکل میں
ساکن شکل میں
مختلف اشکال سلے
|
15 |
کون سا وٹامن دماغ اور اعصاب کو مضبوط بنا تا ہے: |
وٹامن بی
وٹامن اے
وٹا من ڈی
وٹامن سی
|