1 |
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے: |
افراد خانہ
گروہی
مقصدی
انفرادی
|
2 |
کس ماہر کے مطابق تھکاوٹ چوبیس کھنٹوں کے دوران مکمل رفع ہونا ضروری ہے: |
ڈیوس کے
گبرتھ کے
البرٹ کے
نکل اینڈ ڈورسل کے
|
3 |
دانتوں کے لیے ................ ضروری ہے: |
آیوڈین
جاسفورس
کیلشیم
آئرن
|
4 |
کسی بھی تندرست شخص پر دن کے کتنے حصے سے زیادہ عرصے تک تھکاوٹ برقرار نہیںرہتی: |
1 دن
1/3
1/4
1/2
|
5 |
تھکاوٹ کو رفعہ ہونا ضروری ہے: |
چوبیس گنٹوں میں
بارہگنٹوں میں
چھ گنٹوں میں
تین گنٹوں میں
|
6 |
ہر وہ کارآمد چیز جس سے خوبصورتی پیدا ہو کہلاتی ہے: |
ڈیزائن
آرٹ
ڈرائنگ
پینٹنگ
|
7 |
کس سے زندگی میں رمق پیدا ہوتی ہے: |
قوت
تعمت
خوبصورتی
طاقت
|
8 |
قوت اللہ تعالیٰکی بہت بڑی ہے: |
تعمت
اہلیت
طاقت
ضرورت
|
9 |
باورچی خانہ میں کام کرنے کی جگہ کو باضابطہ طور پر عملی بنانے کے لیے ضروری اقدامات ہیں: |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
ہمارے جسم میںحراروںکی صورت میں موجود ہوتی ہے: |
سینٹی گریڈ
وقت
طاقت
قوت و توانائی
|
11 |
قوت کے استعمال کو ناپنے کے لیے جوا کائی استعمال ہوتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے: |
سینٹی گریڈ
کیلوری
گرام
حرارے
|
12 |
بجٹ کی اقسام ہیں: |
تین
چھ
نو
بارہ
|
13 |
دوسرے کاموںکی طرح وقت کی منصوبہ بندی کرنا کیساہے: |
محدود
ضروری
آسان
مشکل
|
14 |
کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے: |
وقت کی
لمحات کی
گھنٹوںکی
دنوں کی
|
15 |
وقت کی تعریف کرنا نہایت ہے: |
مشکل
آسان
اہم
خزانہ
|