1 |
پاکستان ایٹمی طاقت کب بنا؟ |
28 مئی 1998
28 مئی 1996
28 مئی 1997
28 مئی 1995
|
2 |
سن 1973ء کے آئین میں پاکستان کو قرار دیا گیا |
وفاقی مملکت
صدارتی مملکت
صوبائی مملک
علاقائی مملکت
|
3 |
آئین پاکستان 1973ء کس طرح کا آئین ہے؟ |
غیر تحریری آئین
تحریری آئین
واضح آئین
غیر واضح آئین
|
4 |
بیس (20) دسمبر 1971ء کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا |
محمد خاں جونیجو
ذولفقار علی بھٹو
محمد نواز شریف
بے نظیر بھٹو
|
5 |
بھٹو حکومت نے نئی لیبر پالیسی کا اعلان کیا |
22 دسمبر 1971ء
19 مارچ 1972ء
10 فروری 1972ء کو
یکم جنوری 1974ء کو
|
6 |
بھٹو حکومت نے اپنی نئی لیبر اصلاحات میں مل مالکان اور مزدوروں کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنے کے لیے عہدہ تخلیق کیا |
ٹریڈ سیکرٹری
شپ اسٹیوارڈ
رابطہ سیکرٹری
پرسنل سیکرٹری
|
7 |
سٹیٹ بنک آف پاکستان کب وجود میں آیا؟ |
1948
1947
1949
1950
|
8 |
پاکستان کا مطلب کیا؟ |
مقدس سر زمین
مسلمانوں کی جگہ
پانچ دریاؤں کی سرزمین
صحرا
|
9 |
پاکستان پہلی مرتبہ کب ہاکی میں اولمپک طلائی تمغہ جیتا؟ |
1958
1960
1962
1964
|
10 |
سن 1971 کا اہم واقعہ کیا تھا؟ |
جوہری بم کے دھماکے
تاشقند کے معاہدے
بنگلا دیش کا پاکستان سے الگ ہو جانا
پاکستان اور انڈیا کی جنگ
|