1 |
پاکستان اور بھارتی سربراہوں کے درمیان 1971ء کی جنگ کے بعد کون سا معاہدہ ہوا؟ |
جنیوا معاہدہ
تاشقند معاہدہ
قبرص معاہدہ
شملہ معاہدہ
|
2 |
پاکستان کس تنظیم کے چارٹر کا پابند ہے؟ |
عرب لیگ
اقوام متحدہ
اسلامی کانفرنس
یورپی یونین
|
3 |
سارک تنطیم کا قیام عمل میں آیا |
1965ء میں
1975ء میں
1985ء میں
1995ء میں
|
4 |
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟ |
حفیظ جالندری نے
ظفر علی خان نے
ؤلی خان نے
علامہ اقبال نے
|
5 |
پاکستان کے قومی پرچم کو کس نے ڈیزاین کیا؟ |
فاطمہ جناح
امیرالدین قدوی
ولی خان
آغا خاں
|
6 |
شملہ وفد کی سربراہی کر رہا تھا |
قائد اعظم
آغا خان
علامہ اقبال
محسن لملک
|
7 |
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی صدارت |
قائد اعظم
لیاقت علی خاں
جے، این، مندل
پنڈت لال نہوو
|
8 |
قائد اعطم آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟ |
مارچ 1906
دسمبر1906
مارچ 1913
دسمبر 1913
|
9 |
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟ |
چوہدری رحمت علی
علامہ اقبال
قائد اعطم
سرسید احمد علی خاں
|
10 |
ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت کا دورانیہ تھا |
20 دسمبر 1971ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1970ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1961ء تا 5 جولائی 1977ء
20 دسمبر 1981ء تا 5 جولائی 1988ء
|